جنابِ پیر کے حجرے میں حاضری کے بعد
مریدِ خاص کی بیٹی نے خودکشی کر لی۔۔
اُس پہ قربان ! کہ جس نے تری آواز سنی
صدقے اس آنکھ کے ! جس نے ترا جلوہ دیکھا
جو بھی کیجئے تمام کیجئے
چھوڑ دیجئے یا تھام لیجیے
اُسے عشق کسی اور سے تھا۔۔۔
میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اُسے____!💔🔥
فرصت ملے اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا
کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں
بھرم رکھ لیا میرے چہرے کی مسکان نے میرا...!!
وہ دیکھنے آیا تھا کے کس حال میں ہوں میں...!!
اک محبت تو کئی بار بھی ہو سکتی ہے..!!
ایک ہی شخص کئی بار نہیں ہو سکتا..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain