اکثر لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ لفظوں میں گہراٸی کیسے لاٸیں🤔
اُن کو میرا مشورہ ہے کہ کنویں میں بیٹھ کے لکھا کریں😌
میں اِک تجسُس کے سِوا کچھ بھی نہیں
آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اُکتاجائیں گے...!
دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر--❤👈
سارے مرد ہی ایک جیسے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم نے کیسے کہہ ڈالا
میں بھی تو ایک مرد ہوں تم کو ، خود سے بہتر مانتا ہوں
ب ساختہ______ اٹھتا ہے !
قلم میرا______ محسن ؟
جب جب تو __ یاد آیا مھجے.
جانے کیا واقعہ ہوا، کیوں لوگ
اپنے اندر.......نہیں رہے آباد
یوں ہی اچآنک میرا دم گھٹنے لگا ہے
ناجانے تو نے کس کو گلے لگایا ہے 🌚💔