ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک
بات نہیں کہی گئی_بات نہیں سنی گئی
جیب خرچی کی طرح پیار ہمیں ملتا ہے
جس طرح کام چلاتے ہیں یہ ہم جانتے ہیں
اپنے
Janu
کی قدر کریں ان سے محبت کریں🔥
میرے پاس نہیں ہے مجھ سے پوچھیں
Janu
کتنی بڑی نعمت ہے
😢😢😢😢
کیا کہا زہر خریدنے جا رہے ہو
یہ دکانوں پر نہیں لوگوں کی زبانوں پر اصلی ملتا ہے
میرا عشق محتاج نہیں اسکے وجود کا
اسکا خیال کافی ہے میرے عشق کی افزائش کے لیے
ہجر دیجئے صبر دیجئے کوئی کشادہ قبر دیجئے 🔥
محبت تو دے نہ سکے آپ "ایسا کیجئے زہر دیجئے" 🔥
• یہ زخموں پر ہنس دیتے ہیں،
کِن لوگوں میں چھوڑ گئے ہو مجھے. 💔
میں تیرا ہجر کیسے کاٹوں گا😔
میں تو سگریٹ بھی نہیں پیتا🖤🥀
__
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain