Us Ne Mujhe Dar-Asl Kabhi Chaha Hi Nahi Tha
Khud Ko De Kar Ye Bhi Dhoka, Dekh Liya Hai
Ab Tak Meri Yaadon Se Mitaye Nahi Mitta
Bheegi Hoi Ik Sham Ka Manzar Tri Aankhen
تجھے میں چھوڑ دوں یہ سوچنا حماقت ہے
"مِری سرشت میں دھوکہ نہیں محبت ہے "
میں جانتا تھا وہ اک روز چھوڑ جائے گی
یوں اس کا چھوڑ کے جانا پرانی عادت ہے
ہم نے تو جب کلیاں مانگی
کانٹوں کا ہار ملا۔
جانے وہ کیسے لوگ تھے جنکہ
پیار کو پیار ملا
محبت سچی تھی صاحب....
بس لوگ جھوٹے نکلے...؟
کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے..
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے.
رات اس قدر ازیت میں گزارتا ہوں
۔
کبھی کبھی تو خواب میں مر بھی جاتا ہوں 😭💔
اس کی منزل تھی کہیں کوہ قاف سے آگے
❤
میں راہ میں پڑتے کسی گاؤں کی طرح تھا