ہمدردیاں چبھتی ہیں کانٹوں کی طرح
خدارا اب حال نہ پوچھا کرے کوئی🔥🍂
خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے
وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو
💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔
کوئی دکھی گانا
بتاو بلاک ہو کے آ یا ہو
یہ دل دل ----- نہیں صاحب
😰😰😰
ادھوری حسرتوں کایتیم خانہ ہے
👏👏👏
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق 🍁
انسان بھی عارضی جذبات بھی عارضی🍂
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق 🍁
انسان بھی عارضی جذبات بھی عارضی🍂
رات ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ، ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﯽ ﭘﺎﮔﻞ ﺧﻮﺷﺒﻮ
ﻧﯿﻨﺪ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﮑﻮﮞ ﺩﻝ ﺳﮯ ﭼﺮﺍ ﻟﯿﺘﯽ ھے!
دشتِ ہجراں میں نا سایہ نا صدا تیرے بعد
کتنے تنہا ہیں تیرےہم ___آبلہ پا تیرے بعد
بچھڑگئے ہر ساتھی دیکھ کر۔
پل دو پل کا ساتھ۔
کیسی کہ فرست ہے جو تھماے
دیوانوں کا ہاتھ۔