NiNd nai arahee waja🤔🤔🤔
_____'°🍒✨🥀🔐
"___ سمجھنـے والا ہی میرا مرتبہ سمجھتا ہــے
سو فرق نہیں پـڑتـا،کون کـیا سمجھتا ہــے ___ "
🎀 "🥀
کچھ لوگ آپ سے صرف اتنی محبت کرتے ہیں
جتنا آپ کو استعمال کر سکتے ہیں
جہاں ان کا مفاد ختم ہو
وہاں ان کی محبت بھی ختم ہوجاتی ہے
میرے پیار کے تکیے کو موڑ کے سونا
بھیگی ہوئی چادر کو اوڑھ کے سونا
ہم بھی آئیں گے آپ کی خوابوں میں
تھوڑی سی جگہ چھوڑ کر سونا
Alhamdulilah ❤️❤️
Fan to Fan👌💕👍👍
ہم نے اک عمر بسر کی ہے غم یار کے ساتھ
میرؔ دو دن نہ جئے ہجر کے آزار کے ساتھ
اب تو ہم گھر سے نکلتے ہیں تو رکھ دیتے ہیں
طاق پر عزت سادات بھی دستار کے ساتھ
چائے میں ڈال کے تیز چینی
آج بھی تیرے لہجے کی مٹھاس ڈهونڈتا ہوں
مجھ سے کہتی ہے تیرے ساتھ رہونگی
بہت پیار کرتی ہے مجھ سے اداسی میری
چلا گیا چاند دیکھو سو گئے ستارے بھی
اب تو آ جاؤ اے نیند ادھورے ہیں کچھ خواب ہمارے بھیGood night
رات عجب آسیب زدہ سا موسم تھا
اپنا ہونا اور نہ ہونا مبہم تھا
ایک گل تنہائی تھا جو ہمدم تھا
خار و غبار کا سرمایہ بھی کم کم تھا
آنکھ سے کٹ کٹ جاتے تھے سارے منظر
رات سے رنگ دیدۂ حیراں برہم تھا
جس عالم کو ہو کا عالم کہتے ہیں
وہ عالم تھا اور وہ عالم پیہم تھا
خار خمیدہ سر تھے بگولے بے آواز
صحرا میں بھی آج کسی کا ماتم تھا
روشنیاں اطراف میں زہراؔ روشن تھیں
آئینے میں عکس ہی تیرا مدھم تھا
زہرا نگاہ
میرے ہی آسماں کا___رنگ ایساہے !!!!
یا شام کہیں اور بھی___اداس ہے
سماعت میں ابھی تک آہٹوں کے پھول کھلتے ہیں
کوئی چلتا ہے دل کے درمیاں_______ آہستہ آہستہ
عجب آرزو ہے یہ دیوانے کی
کتنے وظائف پڑھتے ہو کتنی دعاويں مآنگتے ہو
چپ ہوں کس وجہ سے ہمیں معلوم نہیں
دل ڈوب سا جاتا ہے جب تم یاد نہیں کرتے
مری زندگی تو گزری ترے ہجر کے سہارے
مری موت کو بھی پیارے کوئی چاہیئے بہانہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain