میک اپ ایجاد کرنے والا ضرور جنت میں ہو گا
پتہ نہیں کتنے لوگوں کے گھر بسے ہوئے ہیں
ان کی وجہ سے 1986 کی آنٹی کو 2020 کی پری بنا دیتے ہیں
تھُوڑا بھی نَہیں ،، اَچھَا خَاصَا کَر کَے !!
کَیا مَلاّ تُمہیں ؟؟ اِتنا تَمّاشہّ کَر کَے !!
جون ایلیاء
جس دن سمجھو گے✨
ہم کو ڈھونڈو گے !🥀
Hayeee everyone
دل منافق تھا شب ہجر میں سویا کیسا
اور جب تجھ سے ملا ٹوٹ کے رویا کیسا .. ....
وہ جو تہمت لگاتے ہیں مجھ پر
میرے صبر کی مار کھائیں گے
∗∗—–∗∗∗∗∗—–∗∗
Damdam may Kiya Kiya milta hy apko ?
Ans must be interesting 🤗
∗∗—–∗∗∗∗∗—–∗∗
Musalsal Berukhi Se Yeh Taluq Toot Jaye Ga
Tumhein Pehle Batata Hoon Nazar Andaz Mat Karna
وہ میرا دوست ہے سارے جہاں کو ہے معلوم
دغا کرے وہ کسی سے تو شرم آئے مجھے
قتیل شفائی
ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھی
میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی .. ....
💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔
💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔