💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
کیا کہاں نفسیاتی ھوں ؟
اپنوں کی کرم نوازیاں ھیں🙂
وہ پاس ہو تو شکر ہے، دور ہو تو صبر ہے۔❤
محبّت ہو یا عقیدہ قبلہ بدل لینا تو کفر ہے۔🔥
وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں
بس اسی شوق نے ہمیں آوارا بنا دیا
کچھ لفظوں کی ترتیب سے بنتی ھے شاعری
کچھ آنکھیں بھی پوری غزل ہوا کرتی ہیں
پرانے یار بھی آپس میں اب نہیں ملتے
نہ جانے کون کہاں دل لگا کے بیٹھ گیا
فاضل جمیلی
دِل میں تصویر تیری آنکھ میں آثار تیرے
زخم ہاتھوں میں لیے پھرتے ہیں بیمار تیرے
یقین
کیسے ممکن ہے کہ تم ساتھ چھوڑ جاؤ گی
میں نے مانگا ہے تمہیں تہجد کی نمازوں میں.. ....
نہیں ہوں گا کمزور کبھی تمہارا کبھی ہمارا رشتہ
یہ تو وقت کی سازش کبھی تم مصروف کبھی ہم.. ....
حسرت ہی رہے تو بہتر ہے
چاند حاصل ہوجائے تو کہاں چاند لگتا ہے🥀🖤
اک دن تجھے کوئی اور بھلا لگنے لگے گا،
ہم لوگ کہاں تک تجھے درکار رہیں گے..!!
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا
∗∗—–∗∗∗∗∗—–∗∗