Damadam.pk
@@_NooR's posts | Damadam

@@_NooR's posts:

@@_NooR
 

ہر چند اعتبار میں دھوکے بھی ہیں مگر
یہ تو نہیں کسی پہ بھروسا کیا نہ جائے

@@_NooR
 

نہ کوئی وعدہ نہ کوئی یقیں نہ کوئی امید
مگر ہمیں تو ترا انتظار کرنا تھا

@@_NooR
 

آپ کا اعتبار کون کرے
روز کا انتظار کون کرے

@@_NooR
 

یا اللہ پاک جو جو اس دنیا میں پریشان ہے اس کی ہرپیشانی کو دور کر اور دل کی آرزو پوری کر اس کی آنکھ میں کبھی بھی آنسو نہ آئے
آمین

@@_NooR
 

اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمشیہ خوشیاں کامیابیاں عطا فرماۓ آمین
اللہ پاک آپ کے گھر والوں کا سایہ آپ تک ہمشیہ قائم دائم رکھے آمین
اللہ پاک ان لوگوں کو بھی خوش رکے
جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہوگئے اللہ پاک ان کو کبھی والدین کی کمی محسوس ہونے نہ دے آمین

Suno Bhutt Burii ho Tum
Mager Tum say ACHA b koi nai❤️
@  : Suno Bhutt Burii ho Tum Mager Tum say ACHA b koi nai❤️ - 
Dasi wool Embroidery👍
@  : Dasi wool Embroidery👍 - 
@@_NooR
 

اس کی خوشبو سے معطر ہے میری تنہائی
یاد اس کی مجھے تنہا نہیں ہونے دیتی
😔😔

Interesting Posts image
@  : Do good with others it comes back in unexpected ways👍👍 - 
Funny joke
@  : 😜😜Kiya baat hy😆😆 - 
😜😜جن کا کوئی نہیں ہوتا
ان کے فری منٹ ضائع ہو جاتے ہیں
@  : 😜😜جن کا کوئی نہیں ہوتا ان کے فری منٹ ضائع ہو جاتے ہیں - 
جو محبت عزت دے کر سجائی جاتی ہیں
یقین مانو وہ ہمیشہ نبھائی جاتی ہے
❤️❤️
@  : جو محبت عزت دے کر سجائی جاتی ہیں یقین مانو وہ ہمیشہ نبھائی جاتی ہے ❤️❤️ - 
@@_NooR
 

❤️❤️ #مسکرانہ_عادت_ھے_جناب...!!😊😍
#ھم_دکھ_کو_زیادہ_لفٹ_نہیں_کراتے...!!😏❤️

Memes & Satire image
@  : Due to Online Exam Result 😜😜 - 
Beautiful People image
@  : Mari Har Sanns TaRi Nam likhi ho jaisay ❤️Noor - 
Romantic Poetry image
@  : بہت خوش نصیب ہوں میں کیونکہ تیرے سب سے زیادہ قریب ہوں میں - 
@@_NooR
 

تم سے ہی تھی تم سے ہی ہے
محبت جو تھی محبت جو ہے
NooR 🤭

@@_NooR
 

تیری ایک جهلک کو ترس جاتا ہے دل میرا
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں
NooR 😔

@@_NooR
 

فرصت ملی تو آئیں گے اور پیئیں گے ضرور
سنا ہے چائے بناتی ہو تو فضا مہک اٹھتی ہے
NooR ❣️

@@_NooR
 

اب تو ہمیں ہمیشہ اداس ہی رہنا ہے
اس دل سے نکل گیا کوئی
NooR 😔