__وہ منزلیں بھی کھو گئی وہ راستے بھی کھو گئے__ جو آشنا سے لوگ تھے وہ اجنبی سے ہوگئے__ نہ چاند تھا نہ چاندنی عجیب تھی وہ زندگی چراغ تھے کہ بجھ گئے نصیب تھے کہ سو گئے__ یہ پوچھتے ہیں راستے رکے ہو کس کے واسطے چلو تم بھی اب چلو کہ وہ مہرباں بھی کھو گئے__ NooR❣️
پھر نظر میں پھول مہکے دل میں پھر شمعیں جلیں پھر تصور نے لیا اس بزم میں جانے کا نام
میری تنہائی کا مجھے گلہ نہیں کیا ہوا جب کوئی مجھے ملا نہیں پهر بھی دعا کریں گے آپ کے واسطے آپ کو وہ سب ملے جو مجھے ملا نہیں NooR ❣️
مثال دینے کی بجائے مثال بن کر جیو NooR❣️
اس نے کہا چائے ميں چينى کتنى ہو ميں نے کہا ايک گھونٹ پى کر ديجئے NooR❣️
سیرتیں بے قیاس ہوتی ہیں صورتیں غم شناس ہوتی ہیں جن کے ہونٹوں پہ مسکراہٹ ہو ان کی آنکھیں اداس ہوتی ہیں
برا مت مان اتنا حوصلہ اچھا نہیں لگتا یہ اٹھتے بیٹھتے ذکر وفا اچھا نہیں لگتا
اکیلا ہوں اکیلی زندگی کی شام کر دونگا میں اپنی ہر خوشی تنہائیوں کے نام کر دونگا
جزبات کے ہر بَاب کا عُنوان ہیں آنکھیں غالب کی غـَـزل میر کی دیوان ہیں آنکھیں
کسی نے آنا بھی چاہا تو بھگا دیا ہم نے بسا کر چائے کو دل میں کرفیو لگا دیا ہم نے
اے بنت حوا ابن آدم 🔥 اتنے برے بھی نہیں 🔥
گلاب جیسے ہو_____🌹 گلاب لگتے ہو______❤ ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتے ہو___❤
کان تیری صداؤں کو ترس گئے! یہ آنکھیں, تیری دید کے فاقوں سے مر گئیں❤
●اے خدا رحم فرما........... ان دِلوں پہ جن کا حال تیرے علاوہ کوئی نہیں جانتا............ 🙏😢
کرنی ہے تو بس لو میرج ورنہ بچے کیا سوچیں گے 😂😜🤫🙈🙄 ساڈے ابو کولو اک کڑی وی سیٹ نہیں ہو سکی
اے سردی اتنا نہ اترا ہمت ہے تو جون جولاٸی میں آ