وہ شخص جو خوشیوں میں تو آپ کے ساتھ رہے اور جب کبھی آپکو دکھ یا پریشانی ہو اور وہ آپ سے منہ موڑ کے آپ سے چھپتا پھرے تو معذرت وہ 'آپکا اپنا" بالکل نہیں ہے۔۔۔ ایسے لوگوں کے لیے دکھی ہونا چھوڑ دے اور فوراً سے پہلے اللہ کا شکرادا کرے اس نے صحیح وقت پر آپ کو ایسے لوگوں کی اصلیت سے آگاہ کردیا جو آپ کے اپنے "بنے پھرتے" تھے🙂
😪😞😥😪😪😞 دکھ تو نہیں کہ تنہا مسافت میں مر گیا اچھا ہوا میں تیری رفاقت میں مر گیا کچھ نفرتوں کی نذر ہوا میرا یہ وجود باقی جو بچ گیا تھا محبت میں مر گیا مجھ کو کبھی حصار میں کب لے سکا کوئی میں اس لئے بس اپنی حراست میں مر گیا اب تو یہ بات تم کو بہت ناگوار ہے لیکن اگر کبھی میں حقیقت میں مر گیا اس کی محبتوں کا سید ذکر کیا کروں اتنا سکوں ملا کہ اذیت میں مر گیا لکھ دینا میری قبر کے کتبے پہ یہ حروف مرحوم زندگی کی حراست میں مرگیا