مقرر کیوں کریں معیاد اس کی ؟؟؟
کوئی پابندئ اوقات ہے کیا ؟؟؟
بھلا یوم محبت کیوں منائیں ؟؟؟
محبت ایک دن کی بات ہے کیا ؟؟؟؟
آنسو نکل آئیں تو خود ہی پونچھیے گا
لوگ پونچھنے آئیں گے تو سودا کریں گے

😪😞😥😪😪😞
دکھ تو نہیں کہ تنہا مسافت میں مر گیا
اچھا ہوا میں تیری رفاقت میں مر گیا
کچھ نفرتوں کی نذر ہوا میرا یہ وجود
باقی جو بچ گیا تھا محبت میں مر گیا
مجھ کو کبھی حصار میں کب لے سکا کوئی
میں اس لئے بس اپنی حراست میں مر گیا
اب تو یہ بات تم کو بہت ناگوار ہے
لیکن اگر کبھی میں حقیقت میں مر گیا
اس کی محبتوں کا سید ذکر کیا کروں
اتنا سکوں ملا کہ اذیت میں مر گیا
لکھ دینا میری قبر کے کتبے پہ یہ حروف
مرحوم زندگی کی حراست میں مرگیا
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔ
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہیئے
تو نہیں تھا ! مگر یہ دلاسہ ضروری تھا میرے لیے !
تو یہیں ہے ! میں خود کو بتاتا رہا ! مسکراتا رہا !
روکھی پھیکی زندگی تھی اب خدا کا شکر ہے
غم میسر آ گیا ہے وہ بھی حسبِ ذائقہ
-
)
مانگی تھی خدا سے ھم نے___ محبت کی زندگی۔۔❤
خدا نے تم سے ملا کر ___زندگی کو ہی محبت بنا دیا..💖

پہلے میراکام کرنے کودل نہیں کرتاتھا
پھر میں نے محنتی لوگوں کے ساتھ بیٹھناشروع کر دیا ۔
اب اُن کابھی کام کرنے کودل نہیں کرتا۔ 🤔🤔😜😜
مفاد عامہ کیلئے شئیرکیاگیا🕺🏼
رابطے ختم بھی ہو جائیں
رشتے ٹوٹ بھی جائیں
تو بھی
محبتیں ختم نہیں ہوتی
جس طرح یادیں حافظے پر قابض رہتی ہیں
بالکل اسی طرح
محبت دل سے دستبردار نہیں ہوتی...!!!
بچھڑا تو اِک جہانِ تعلّق اُجڑ گیا
جس جس سے رابطے تھے، اُسی کے سبب سے تھے...!
میں تو سمجھ رھا تھا بہت خاص ھوں مگر
میں کیا ھوں مجھکو یاد دلانے کا شکریہ🥀
منسوب تھے جو لوگ میری زندگی کے ساتھ
اکثر وہی ملے ہیں بڑی بے رُخی کے ساتھ
یوں تو مَیں ہنس پڑا ہُوں تمہارے لیے مگر
کتنے ستارے ٹوٹ پڑے اِک ہنسی کے ساتھ
فرصت مِلے تو اپنا گریباں بھی دیکھ لے
اے دوست یوں نہ کھیل میری بے بسی کے ساتھ
مجبوریوں کی بات چلی ہے تو مئے کہاں
ہم نے پِیا ہے زہر بھی اکثر خوشی کے ساتھ
چہرے بدل بدل کے مجھے مل رہے ہیں لوگ
اتنا بُرا سلوک میری سادگی کے ساتھ؟
اِک سجدۂ خلوص کی قیمت فضائے خلد؟
یاربّ نہ کر مذاق میری بندگی کے ساتھ
محسن کرم بھی ہو جس میں خلوص بھی
مجھ کو غضب کا پیار ہے اُس دشمنی کے ساتھ
بچپن والے کھیلونے پوچھ رہے ہیں ----- کے کیسا لگتا ہے جب کوئی کھیلتا ہے تو...💔

بڑے بھائی کی شادی اس ٹرک کی طرح ہوتی ہے 😝😝
جس نے پیچھے ساری ٹریفک روک رکھی ہوتی ہے 😀😀
میرا رب کہتا ھے میں ٹوٹے دلوں میں بستا ہوں 💔
تو پھر آپ تنہا کیسے ھوۓ ❤😊
وہ پوچھنا تھا کہ اگر کسی کے دل میں گھر بنانا ہو تو
اس کے لیے کتنا سیمنٹ لگے گا 😂
Ek Ye Khawahish K Koi Zakhm Na Dekhe DiL Ka...!!
Ek Ye Hasrat K____________ Koi Dekhne Wala Hota...!!
●─┼ ┼─●
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain