Damadam.pk
@123's posts | Damadam

@123's posts:

عزت کرو گے تو عزت ملے گی
ورنہ بتمیزی میں ہم نے بھی 
p h d کی ہے🔥✌️
@  : عزت کرو گے تو عزت ملے گی ورنہ بتمیزی میں ہم نے بھی p h d کی ہے🔥✌️ - 
@123
 

پھر اس کے بعد تنہائی کے دُکھ بھی جھیلنے ھوں گے
یہی ڈر تھا رفاقت کے ھر اِک اِمکان سے پہلے
مناسب ھے کہ اپنے راستے تبدیل کر لیں ھم
کسِی اُلجھن ، کسِی تلخی ، کسِی خلجان سے پہلے

@123
 

دنیا میں خوش رہنے کے لئے آپ کو دولت کی نہیں
بلکہ مخلص دوستوں______ کی ضرورت ہوتی ہے

@123
 

ایک بچہ سکول دیر سے آیا۔ ٹیچر :آپ کو پتا ہے سکول 8بجے لگتا ہے۔۔ بچہ:وقت کی پابندی ضروری ہے آپ میرا انتظار ناکیا کریں۔۔ سکول شروع کر دیا کریں۔۔🤣😄🤣😄

@123
 

جانے والوں کو راستہ دیا کرو۔۔
واسطہ دو گے تو سر ہر چڑھ جائیں گے۔
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖

@123
 

پھر یو ں ہو ا کہ میں صبر کی انگلی تھا م کہ اتنا چلی کہ وہ بو لا جا جا تو ں آگے چلی جا میرا گھر آ گیا 😒

دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے ،
آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں __ اتنے ہی آزاد بھی ہیں۔❤
@  : دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے ، آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں __ اتنے ہی آزاد بھی - 
@123
 

میں تو چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں۔۔۔۔۔۔۔
اور لوگ ہیں کہ پراسرار سمجھتے ہیں مجھے۔۔۔۔۔
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیکھنے والے فنکارسمجھتے ہیں مجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ جو اُس پار ہیں ان کے لیے اِس پار ہوں میں
اور جو اِس پار ہیں اُس پار سمجھتے ہیں مجھے
نیک لوگوں میں نیک گِنا جاتا ہے مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور گنہگار ، گنہگار سمجھتے ہیں مجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے۔۔۔۔۔۔۔
میں سمجھتی تھی میرے یار سمجھتے ہیں مجھے۔۔۔۔

@123
 

قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے
دل وہ بے مہر ہے کہ رونے کے بہانے مانگے
ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے
خلقتِ شہر تو کہنے کو فسانے مانگے
یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لئے
اب یہی ترکِ تعلق کے بہانے مانگے
اپنا یہ حال کہ جی ہار بھی چکے، لٹ بھی چکے
اور محبت وہ ہی انداز پرانے مانگے
زندگی ہم تیرے داغوں سے رہے شرمندہ
اور تو ہے کہ صدا آئینہ خانے مانگے
دل کسی حال پہ قانع ہی نہیں جانِ فراز
مل گئے تم بھی تو کیا اور نہ جانے مانگے

@123
 

دوا کی تلاش میں رہا
دعا کو چھوڑ کر .
میں چل نہ سکا دنیا میں
خطاؤں کو چھوڑ کر.
حیراں ہوں میں
اپنی حسرتوں پہ
ہر چیز خدا سے مانگ لی
مگر خدا کو چھوڑ کر

@123
 

یہ آگے سے تھوڑا لیفٹ ہو کے
سیدھا بھاڑ میں جاوُ سب _🥴😎"
لائک کمینٹ تسی کرنا نہیں ہوندا😂😒

@123
 

" جب ہم مُحبت کے نام کا کٹورہ لیکر کسی کے پیچھے نِکلتے ہیں ، تو ہمیں کئی چیزوں کی قُربانی دینا پڑتی ہے ، جِن میں سرِفہرست ہماری عزتِ نفس ہوتی ہے ۔ "
💔🙂

@123
 

ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻧﻔﺮﺕ ﻭﮦ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﮬﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻭﺟﮧ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ، ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮬﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺳﯽ ﺣﺮﮐﺖ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮬﻮ ﺳﮑﺘﯽ ھے۔۔ !💕

@123
 

اپنی زندگی کے بدترین دور سے گزرتے وقت ایک اچھی بات جو ہوتی ہے وہ یہ ہوتی ہے کہ آپ آخر کار اصلی چہروں کو پہچان لیتے ہیــــــــں جن کا یہ دعویٰ ہوتا ہے کہ وہ آپکی پرواہ کرتے ہیــــــــں 😐

@123
 

کبھی کبھی میٹھی گفتگو کر کے لوگ آپ کو عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں 🖤🥀💯

@123
 

پوچھنا یہ تھا پانی میں ایلفی ملا کر
پینے سے 🤔🤔
ٹوٹا ہوادل💔💔 جڑ ❤ جاتا ہے کیا 🤔🤔

@123
 

میری طرح کے وہ لوگ سامنے آئیں جنہیں 14 فروری کو پھول تو کیا پتہ بھی نہیں ملنے والا😑😎

@123
 

لڑکی پھنسانے کی نہیں بسانے کی ہمت پیدا کرو اس طرح سے جو تمھارے گھر میں ہیں وہ بھی بسائی جاٸیں گی پھنسائی نہیں_" 🙂💔
مکافاتِ عمل ایک کڑوا سچ ھے." 🖤

Funny joke
@  : کچھ لوگ ایسے دکھی شاعری کرتے ہیں جیسے انہوں نے محبوب ک لئے اپنے گردے بیچے - 
@123
 

پیار میں ایسے ایسے لڑکوں کو بھی چونا لگتے دیکھا ہے😜
مرشد🙄🤭
جو ٹنکی ہلا کے بتا دیتے تھے کے بائیک کہاں تک جائےگی😁😹