Damadam.pk
@123's posts | Damadam

@123's posts:

@123
 

" جب ہم مُحبت کے نام کا کٹورہ لیکر کسی کے پیچھے نِکلتے ہیں ، تو ہمیں کئی چیزوں کی قُربانی دینا پڑتی ہے ، جِن میں سرِفہرست ہماری عزتِ نفس ہوتی ہے ۔ "
💔🙂

@123
 

ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻧﻔﺮﺕ ﻭﮦ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﮬﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻭﺟﮧ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ، ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮬﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺳﯽ ﺣﺮﮐﺖ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮬﻮ ﺳﮑﺘﯽ ھے۔۔ !💕

@123
 

اپنی زندگی کے بدترین دور سے گزرتے وقت ایک اچھی بات جو ہوتی ہے وہ یہ ہوتی ہے کہ آپ آخر کار اصلی چہروں کو پہچان لیتے ہیــــــــں جن کا یہ دعویٰ ہوتا ہے کہ وہ آپکی پرواہ کرتے ہیــــــــں 😐

@123
 

کبھی کبھی میٹھی گفتگو کر کے لوگ آپ کو عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں 🖤🥀💯

@123
 

پوچھنا یہ تھا پانی میں ایلفی ملا کر
پینے سے 🤔🤔
ٹوٹا ہوادل💔💔 جڑ ❤ جاتا ہے کیا 🤔🤔

@123
 

میری طرح کے وہ لوگ سامنے آئیں جنہیں 14 فروری کو پھول تو کیا پتہ بھی نہیں ملنے والا😑😎

@123
 

لڑکی پھنسانے کی نہیں بسانے کی ہمت پیدا کرو اس طرح سے جو تمھارے گھر میں ہیں وہ بھی بسائی جاٸیں گی پھنسائی نہیں_" 🙂💔
مکافاتِ عمل ایک کڑوا سچ ھے." 🖤

Funny joke
@  : کچھ لوگ ایسے دکھی شاعری کرتے ہیں جیسے انہوں نے محبوب ک لئے اپنے گردے بیچے - 
@123
 

پیار میں ایسے ایسے لڑکوں کو بھی چونا لگتے دیکھا ہے😜
مرشد🙄🤭
جو ٹنکی ہلا کے بتا دیتے تھے کے بائیک کہاں تک جائےگی😁😹

@123
 

مجھ سے ضد ہے تو پھر اس ضد کو نبھانے کے لیے
میں جو مر جاؤں تو آپ بھی مر جائیے گا
جون ایلیاء

@123
 

مشکل ہوتا ہے نا جب اِس بھری دنیا میں کوئی
ایک ایسا انسان بھی نہ ہو جس کو کھل کر آپ
بتا سکیں کہ زندگی کتنی کٹھن گزر رہی ہے___"😊💔

@123
 

اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں🏃
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو
وڈے آئے تسی عاشق 😆

@123
 

سنو لڑکیوں ____✌️😂
وہ تمہیں اپنے بریک اپ کے قصے سنا کر پھنسائے گا____💔🤣
تم ٫٫ اچھا بھائی ،، اچھا بھائی ٫٫ کہتی رہنا _____✌️🤣😁😝

@123
 

کچھ مائیں رو رو کر بیٹا مانگتی ہیں
اور بیٹے سوشل میڈیا پر آکر بیٹیاں بن جاتی ہیں
😂 🤭😂

Mehndi Design image
@  : ہم تو ازل سے_____گنہگار ٹھہرے۔۔☻ آپ کو مبارک ھو صحبت پارساؤں کی۔۔🥀 - 
@123
 

سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀

@123
 

کبھی سجدہ کرتے ہوئے ﷲ کو محسوس کرنا ایسا لگے گا جیسے وہ صرف اور صرف تمہارا ہے. ♥️

@123
 

ہم معاف تو بار بار کرتے ہیں مگر
اعتبار صرف ایک بار کرتے ہیں
💞✌✌💓

@123
 

چہرہ تو مل جاۓ گا ہم سے بھی خوبصورت....
پر بات جب دل کی آۓ گی نا ،، تو ہار جاؤ گے....✌️

@123
 

بڑے ہی پختہ مزاج ہیں وہ
یاد رکھتے ہیں کہ یاد نہیں کرنا💔