کتنی خوبصورت ھو جاتی ھے زندگی جب 💗💗💗
دوست ، محبت ، اور ہمسفر ایک ہی انسان ھو 💗💗💗
کچھ ایسا بنو کہ تمہیں دیکھنے والے..!!
تمہاری تربیت کرنے والے کے حق میں دعائیں کریں..!!
عشق ایمان کی طرح ھوتا ھے
اور ایمان ہر کسی پہ لایا نہیں جاتا۔۔۔
جواب دیتا نہیں وہ سین کر کے میسج کا
اسے معلوم ہے کے کیسے دل دکھاتے ہیں
💔💔💔
بے اعتبار وقت پہ جھنجھلا کے رو پڑے
کھو کر اسے کبھی تو کبھی پا کے رو پڑے
خوشیاں ہمارے پاس کہاں مستقل رہیں
باہر کبھی ہنسے بھی تو گھر آ کے رو پڑے
کچھ اداسیاں بہت ذاتی ہوتی ہیں
ہم چاہ کر بھی کسی کو ان میں شریک نہیں کر سکتے
جب کسی سے بات کرنےمیں سکون ملنے لگے تو سمجھ جائیں آپ کی بربادی بہت قریب ہے....😊
کچھ ایسے بھی لوگ اس دنیامیں موجود ھیں🕳️⚱️👅👅 جواپنےگوری رنگت میں کالے کرتوتوں کو چھپالتے ھیں،🌴🌴
تم کرتےہوگے لفظوں سے متاثر مگر یاد رکھو
میری خاموشی سے بڑا کوئی اُستاد نہیں❤😌💛
لڑکیاں فوجی سے یہ گن کیسے چلتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ فوجی بلکل آپ کی زبان کی طرح تڑ تڑ تڑ 😁😁😁
عشق صادق ہے تو عقیدہ رکھ!!!
یار غم کے سزا نہیں ہوتے۔۔۔!!!!
کوئ چاہئے کتنا بھی خوبصورت ہو 👌لیکن اگر وہ مخلص رہنا نہیں جانتا تو کچرا ہے💯✔
سچ کڑوا ضرور ہوتا ھے لیکن جھوٹ کی طرح زہریلا نہیں ہوتا اس لئے کسی کے کڑوے لہجے میں چھپی سچائی اور میٹھاس بھرے لہجہ میں چھلکتے زہر کو پہچاننے کی کوشش ضرور کیا کریں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain