Damadam.pk
@123's posts | Damadam

@123's posts:

@123
 

اکثر ایسی جگہوں سے دھتکار دیے جاتے ہیں، جہاں سے کبھی سوچ و گمان بھی نہیں ہوتا،
بہت جزباتی ہو جاتے ہیں، بہت ڈپریس ہو جاتے ہیں. زندگی تلخ ہو جاتی ہے.
لیکن رب کا دَر ایسا ہے جہاں آپ ہمیشہ ویلکم کیے جاتے ہیں، آپکی ہر طرح سے داد رسی ہوتی ہے، آپکے جزبات کی قدر ہوتی ہے، آپکے آنسوؤں کا پورا پورا حساب دیا جاتا ہے،
تو اپنے آپ کو اپنے رَب کی طرف موڑیں اور اپنی زندگی کو ضائع مت کریں۔اپنی اہمیت کو جانیں اور اپنی عزت نفس کو مجروح ہونے سے بچائیں۔

@123
 

کسی کو تکلیف میں دیکھ کے ضرور ہنسیں ،،،،😕
تاکہ وہ اپنی تکلیف بھول کر آپ کو گالیاں دینا شروع کردے 😂😂😂

@123
 

💕سب سـے تکلیف دہ لمحات وہ ہـوتے ہیـں جـو نـہ تـو زبـان ســے کہـے جـا سکتـے ہیـں اور نـہ ہــی سمجھائـے جـا سکتـے ہیں💕

@123
 

پاکستان میں رہنے کے لیے عام آدمی کے چار دوست لازمی ہونے چاہئیں
ایک ڈاکٹر ایک ایس ایچ او ۔ایک وکیل اور
ایک تگڑا بدمعاش🥀🤪

@123
 

محبت میں اجڑے ہوئے لوگ...
صاحب...
یقین کیجیے کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں.....!

@123
 

" حقیقت "
بہترین زندگی جینے کیلئے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہےکہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا..!

Pakistani Celebs image
@  : .q1 good morning - 
@123
 

جسکا موڈ ہر وقت خراب رہتا ہو ۔لوگ اسکے موڈ کی پرواہ کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔
کیونکہ
کوٸی چیز کتنی بھی قیمتی کیوں نہ ہو۔جب وہ مستقل خراب رہنے لگے تو اسکا ٹھکانہ کچرے کا ڈھیر ہی ہوتا ہے۔اس لیے مسکراٸیے۔
اور آگے بڑھیے۔

@123
 

وہ دل ناقص ہے جس دل میں اللہ کی محبت
کے سوا کسی نامحرم کی محبت زیادہ ہو ۔

@123
 

شہد کی مکھی سے سیکھا ھے میں نے
جو چھیڑے اسے لڑ جاؤ 😂
خطرناک ارادے 😂😝😜😛

@123
 

زندگی کو اس وقت جینا سیکھیں
جب وہ آپ کو مار رہی ہو 🖤🙂

@123
 

بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں...💔💔💔
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں...💔💔💔

@123
 

لوگوں سے امیدیں انسانوں والی رکھیں
فرشتوں والی نہیں۔!🥀🖤

@123
 

اِک عجیب سی جنگ ہے مجھ میں
کو ئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں

@123
 

اور پھر جب تک خود پر نہ گُزرے تب تک لوگوں کو ہمارے احساسات و جذبات بس مزاک ہی لگتے ہیں! ۔ " 💔

@123
 

اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جاۓ تو پریشان مت ہوں 😇
آنکھیں بند کریں لمبا سانس لیں اور سوچیں کہ اسکا الزام کس کے سر لگانا ھے 😂😂😜😜

@123
 

نہیں کوئی اہل جگر ایسا ️جو خرید پائے مزاج میرا
محبت اور نفرت ️ دونوں میں بے مثال ہوں میں🔥

@123
 

سمجھ نہیں آتا وفا کریں تو کس سے کریں 👉🔥
مٹی کی بنے یہ لوگ کاغذ کے ٹکڑوں پر بک جاتے ہیں 🤙💯

@123
 

💞تمہیں رکھا ہے ________________دل کے اس مقام پر💞
💞جہاں ہم اپنی سانسوں کو بھی جانے کی اجازت نہیں دیتے💞

@123
 

جب تک اچھے الفاظ تحریروں تک محدود رہیں گے تب تک نہ ہم بدلیں گے نہ دور بدلے گا۔۔۔!!💯