ویسے ہی آپ کو وہم ہے افلاک نشین 🌸
آپ لوگ بڑے لوگ ہو ہم خاک نشین 🔥
یے جو لوگ کہتے ہیں نا کے عورت بے وفا ہوتی ہے
ارے جناب
کوٸ دل سے عزت اور مجبت دے کے تو ددیکھے پھر پتا چلے گا انکو٠٠☺
اسلام نے عورت کو عزت دی ہے 💁. اسکا یہ مطلب نہی کے feke id بنا کر . عورتیں بن جاؤ ۔۔
مرد کا اپنا مقام ہے۔۔ ڈنگرو۔۔👊😒😐😐
ضبط' کرتا ھوں تو ہر زخم 'لہو' دیتا ہـــــے
'آہ' کرتا ہوں تو اندیشہ 'رســـــوائی' ہـــــے
دیکھتا' ہوں تو 'ہزاروں' میرے اپنے ہیں مگر
'سوچتا' ہوں تو وہی عالمِ 'تنہــــــائی' ہــــے۔۔۔۔
بانسری کی جگہ رانجھے نے باجا بجایا ہوتا😜 تو ہیر کا ابا بھی تنگ آکر کہہ دیتا لے جا ہیر😰 تے ساڈی جان چھڈ😂😂😨🌷
زبردستی کی نزدیکیوں سے سکون کی دوریاں بہتر ہیں۔💥💯
بیوی نے پیار سے شوہر کا سر دباتے ہوئے پوچھا
اب تو میں روز آپ کا سر دباتی ہوں، شادی سے پہلے کون دباتا تھا؟
شوہر نے معصومیت سے جواب دیا
شادی سے پہلے کبھی سر درد ہی نہیں ہوا تھا 🤣🤣🤣😁
احمق انسان غلطی کرنے کے بعد ساری عمر پچھتاتا ہے اور عقل مند انسان غلطی کے بعد اس سے سبق سیکھتا ہے اور یہی ان دونوں میں سب سے بڑا فرق ہے۔
چھینک آتے آتے ہی رک جائے تو سمجھ لینا😁
کوئی یاد کرنے لگا تھا پھر اس نے سوچا دفعہ کرو فضول بندہ ہے
😂😂😂😂
ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوئی ہم جیسے لوگ ہر کسی پر فدا نہیں ہوتے🖤🙂
پیار محبت تو ٹھیک ہے۔
لیکن میسج پہ سر کیسے دبا لیتے ہو ڈرامے بازو۔؟😂😂😂
زمین انتقال کے بعد بندے کی ہو جاتی ہے
اور بندہ انتقال کے بعد زمین کا ہو جاتا ہے ۔
اپنے
"message delete "
کر کے سویا کرو 😒
خدا نخواستہ مر گئے تو لوگ کہیں گے کہ مرحوم بڑے حرامی تھے🥺💌💀
لفظِ وفا سُنا تو تھا
بہت ڈھونڈھا , ملا ہی نہیں
وہ تو جذبات كی حرمت سے ہی ناواقف ہیں
كیسے ممكن تھا وہ عشق كے عزت كرتے!
بے مطلب ،بے فضول، بے کار نہیں ہیں۔۔۔۔۔،،🥀💯
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب !!بس وفادار نہیں ہیں،👌🌹
کیسے عجیب وسوسے آتے ہیں عشق میں
یہ ہوگیا تو خیر ہے ، وہ ہوگیا تو پھر؟ 🖤
جب کوئی اچانک سے اچھی باتے کرنے لگ جائے
سمجھ لو وہ کہی سے لتر کھاکے آیا ہے۔😂😂😂😂😅😅
کسی کی خاموشی کو اسکی کمزوری مت سمجھو
ہو سکتا ہے
وہ دل میں اپکو گالیاں دے رہا ہو🤔🤔
مجھے قاتل کہا جاتا ہے ۔
بھلا کیوں ۔۔۔۔
جب بھی کوئی لڑکا شوخا بن رہا ہوتا ہے تو میں فورن بھائی کہہ کر مردہ دفنا دیتی ہوں 😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain