کیوں تو اچھا لگتا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گے تجھ میں کیا کیا دیکھا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے سارا شہر شناسائی کا دعویدار تو ہے لیکن کون ہمارا اپنا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے ہم نے اسکو لکھا تھا ، کچھ ملنے کی تدبیر کرو اس نے لکھ کر بھیجا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گے موسم ، خوشبو ، باد صبا، چاند، شفق اور تاروں میں کون تمھارے جیسا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے یا تو اپنے دل کی مانو ، یا پھر دنیا والوں کی مشورہ اسکا اچھا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے
😁😄😀☺️😚😙🥰😍😀😄😆 پٹھان نے سب کو چیلنج دیا کے وہ مینار پاکستان کو اپنے سر پر اٹھا کر پشاور لے جاسکتا ہے ہزاروں لوگ دیکھنے کے لیے جمع ہو گئے پٹھان : بس اسے تم لوگ صرف اٹھا کر میرے سر پر رکھو 🙊🙉🙈😁🥰😍😂😄
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ... حقیقت پر مبنی اک بات۔.. اپنے مقام کو پہنچنے سے پہلے دکھاوا مت کرنا کیونکہ جب مقام تک پہنچوں گے تو خود ہی ظاہر ہو جاؤگے۔...