Damadam.pk
@123's posts | Damadam

@123's posts:

@123
 

*جب سچ کا پتا ہو تو جھوٹ
سننے میں بڑا مزہ آتا ہے۔۔۔*🤞🔥💯

@123
 

ارشادِ باری تعالی ہے:
"جو میری یاد سے منہ موڑے گا تو اُس کی
زندگی تنگ ہو جائے گی۔"
💔💔😔😔
.q1 good morning

@123
 

عورت سے محبت کرنا مرد کی سرشت میں ہے۔۔۔❤❤
مگر اسکی عزت کرنا اعلئ ظرفوں کا شیوہ ہے۔۔۔💞💞
💥💥
#____

@123
 

کسی طاقت وار انسان سے لڑنا اتنا مشکل نہیں ہوتا
جتنا مشکل اپنے اندر کے انسان ساتھ لڑنا ہوتا ہے

@123
 

لوگ رات کو جانو مانو,شونا مونا,لائف لائن,پائپ لائن,گیس لائن
اور میں..اگر یہ پنکھا میرے اوپر گرا تو میرا کیا ہوگا 🙊🙊😂😂

@123
 

ﻧﻔﺮﺕ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻧﭽﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺳﺒﻖ
ﻋﻈﯿﻢ ﺟﺮﻡ ﮨﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐرنا

@123
 

مسلک عشق میں🌸
جذبات سے کھیلنا کفر ہے.🖤
_✨

@123
 

دوستی سچی ہونی چاہئے..!
پکی تو سڑکیں بھی ہوتیں ہیں..!

@123
 

یا اللہ""
میرے ہونے والے شوہر کو
سیدھا راستہ دیکھا 🙈
میری طرف آنے کا 🙊😕😝😂

@123
 

جن کی شاعری میں هوتی هیں کسی کی سسکیاں
وه شاعر نهیں کسی کے دیوانے هوتے هیں

@123
 

جب موبائل سے بیلنس اور رشتوں سے پیار ختم ہوجاتا ہے تو لوگ گیم کھیلنا شروع ہوجاتے ہیں🥰🥀

@123
 

اب دل بھی دکھاؤ تو اذیت نہیں ہوتی
حیرت ہے کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی
اب درد بھی اک حد سے گزرنے نہیں پاتا
اب ہجر میں وہ پہلی سی وحشت نہیں ہوتی
ہوتا ہے تو بس ایک ترے ہجر کا شکوہ
ورنہ تو ہمیں کوئی شکایت نہیں ہوتی
کر دیتا ہے بے ساختہ بانہوں کو کشادہ
جب بچ کے نکل جانے کی صورت نہیں ہوتی
دل خوش جو نہیں رہتا تو اس کا بھی سبب ہے
موجود کوئی وجہ مسرت نہیں ہوتی
یوں بر سر پیکار ہوں میں خود سے مسلسل
اب اس سے الجھنے کی بھی فرصت نہیں ہوتی
اب یوں بھی نہیں ہے کہ وہ اچھا نہیں لگتا
یوں ہے کہ ملاقات کی صورت نہیں ہوتی
یہ ہجر مسلسل کا وظیفہ ہے مری جاں
اک ترک سکونت ہی تو ہجرت نہیں ہوتی
دو چار برس جتنے بھی ہیں جبر ہی سہہ لیں
اس عمر میں اب ہم سے بغاوت نہیں ہوتی

@123
 

خدا نے بھی دیئے ہمیں حوصلےکمال کے
لوگ منتظر ہی رہے ہمارے زوال کے

@123
 

کامیاب بنو... لڑکیوں کے خوابوں میں
شہزادے آتے ہیں مزدور نہیں.....!😢😢

@123
 

سنوووووووو سنوووووووو سنوووووووو
اگر🩺🩺 ڈاکٹر کے پاس جانا ہو🚶🚶 تو پہلے پیٹ بھر کر چاول 🍚 کھا لیں 😋😋😋😋😋😋
کیونکہ ڈاکٹر نے سب سے پہلے چاول ہی منع کرنے ہوتے ہیں
🙆🙆🙆🙆😭😭😭😭😭😪😪😪😪

@123
 

کسی کے ساتھ جینے مرنے کی قسمے کھانے کے بجاے بہتر ہے کے بندہ ریڑھی سے ام اٹھا کر کھا لے
😂😂😂😂

@123
 

تنگ دستی میں سخاوت کرنا
غصے میں سچ بولنا
اور طاقت رکھتے ہوئے بھی معاف کرنا بہترین نیکی ہے۔🌹

@123
 

کوئی حاجت ہو تو ملنے چلے آتے ہیں
ہمیں یاروں نے مزار سمجھ رکھا ہے

@123
 

ہر شکل سے خوبصورت دکھنے والا شخص کا کردار خوبصورت نہیں ہوتا لیکن کردار سے خوبصورت شخص شکل سے اپنے آپ خوبصورت ہو گا

@123
 

انسان خود کو جتنا مرضی خوبصورت سمجھ لے.
نادرا والے اسکی ساری غلط فہمی دور کردیتے ہیں.😁