Damadam.pk
@123's posts | Damadam

@123's posts:

@123
 

اگر کسی کو مجھ سے کوئی مسلہ ہے🙄
تو مجھے بلکل بھی نہیں بتائے کیوں🤨
کہ میرے اپنے مسئلے بہت ہیں⁦☹️⁩😬 شکریہ😐⁦😆

@123
 

جانے تم کس لیے مغرور ہوئے پھرتے ہو❤️
تم نے دیکھے ہی نہیں لوگ اداؤں والے❤️

@123
 

ہم سنگل لوگ ہیں
ہم سے کوئی نہیں پوچھتا
ناشتا کیا یا نہیں . . . 🙄🙄🙄

@123
 

لڑکی نے
نماز تحاجات پڑھی اور شادی کے لۓ دعا مانگنے لگی تو شرم آ گئ👰
کہنے لگی:
یا اللہ میں اپنے لۓ کچھ نہیں مانگتی بس میری امی کو ایک خوبصورت داماد دے دے
.
دعا قبول ہوئی اور
.
.
.
اس کی چھوٹی بہن کی شادی ہو گئ😂😁😂😁😂😁
.
نوٹ:-
دعائوں میں فنکاری نہیں کرنی چاہئیے.
😇

@123
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ مستقبل روشن کرنے کے لئے کونسا بلب لگانا چاہیے 🤧
😂😂😂😂

@123
 

ایک بات سمجھ نہیں آتی فراز ذرا سمجھا دیجیئے
شاعروں کے شعر میں عشق کے شروع میں محبوب کی تعریفیں
اور آخر میں گلے شکوے اور گالیاں کیوں وارد ھوتی ھیں

@123
 

کچھ لوگوں کے ساتھ ہمارا کوئ رشتہ نہی ہوتا 😜
پھر بھی ناجانے کیوں اتنے زہر لگتے ہیں😝😬🤢🤢😂🤣

@123
 

سجدوں سے تعلق بنائے رکھو۔۔۔!!🔥
مرشد ۔۔۔۔ 🙏🏻🙏🏻
جوانی بار بار نہیں ملتی۔۔۔۔❤

Funny joke
@  : Taj mehal.a5 😂🤪😀 - 
@123
 

خاوند: " آلو کے پراٹھوں میں آلو تو نظر ھی نہیں آ رھے!! "
بیوی: " چپ کر کے کھا لو،
ملتانی حلوے میں کونسا ملتان نظرآتا ہے😂😂😂😂😂

@123
 

مجھے منافق اور جھوٹ بولنے والوں پر بہت غصہ آتا ہے اور آپ کو؟

@123
 

اور بتاؤ کیا چل رہا ہے ہمارے گھر تو پنکھا چل رہا ہے فل سپیڈ پے
😂😂😂

@123
 

بندے کو ٹھرکی ہونا چاہیے 😉
سچی محبت تو رانجھے نے بھی کی تھی 💞
کی لبیا وچارے نوں؟ 😏

@123
 

نصیب سے جو مل جاۓ اسے محبت نہیں کہتے
محبت تو عبادت ہے اور عبادت کرنی پڑتی ہے..💤🔥

@123
 

18 سال سے 58 سال تک ایک ہی جملہ
اپنا ٹائم آے گا 😎
پھر ایک دن ڈاکٹر کہتا ہے رشتہ داروں کو بلا لیں ان کا ٹائم آ گیا ہے
😂😐😐😂

@123
 

محبّتیں انسان پیچھے چھوڑ آتا ہے😊
لیکن دوستی ہمیشہ ساتھ رہتی ہے💯❤

@123
 

اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے 🔥💯

@123
 

مرد کا غرور ہوتی ہے ایک پاکیزہ عورت 🌸🥀
عورت کا مان ہوتا ہے ایک باکردار مرد _"❤😊

@123
 

اس شہرِ کم نظر کی عجب ریت ہے اے دل
مٹی کے بھاؤ بکتے ہیں ، کندن مثال لوگ

@123
 

اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے اور انہیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر