Damadam.pk
@123's posts | Damadam

@123's posts:

@123
 

بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت🔥
جہاں خود کو سستا کردیا جائے...!💔

@123
 

جب پتہ ہے ابا نہیں مانیں گے تو سو کیوں نہیں جاتے پلاسٹکی عاشقوں۔۔🙄🙄😂😂

@123
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

@123
 

جہاں ناراضگی کی قدر نا ہو وہاں ناراض ہونا چھوڑ دینا چاہیے۔ 💔🔥

@123
 

یوسف نہ تھے ــ مـــگر سرِ بازار آ گئے
خوش فہمیاں یہ تھیں ــ کہ خریدار آ گئے
آواز دے کے چھپ گئ ـ ـ ہر بار زندگی
ہم ایسے سادہ دل تھے ــ کہ ہر بار آ گئے❤️

@123
 

-"ذائقہ الگ ہے میرے لفظوں کا🙈
نہیں یقین تے سکرین چٹ کے ویکھ لو🤣

@123
 

مخلص لوگ بیوقوف تصور کیے جاتے ہیں
جبکہ مطلب پرست عقلمند کہلائے جاتے ہیں

@123
 

آوں مل کر دُکھ بانٹتے ہیں
دروازے، میں اُنگلی تم دو چیخیں ہم مارتے ہیں

@123
 

آج کل کسی کے یہاں جائیں تو پیپسی اتنے چھوٹے گلاس میں دیتے ہیں
جیسے پیپسی نہیں
😅😂😁😝😝😝
پولیو ڈراپ پلا رہے ہیں

@123
 

شفقت چاچو کو بتایا جائے
کہ یونیورسٹی لیول کے سٹوڈنٹ بھی "پاکستان" کی "سگی اولاد" ہیں
(غیراں تے شفقتاں ، ساڈے نال نفرتاں)
#اب تو بس احتجاج ہو گا

@123
 

ﮨﮯ ﺳﮯ " ﺗﮭﺎ " ﺗﮏ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮩﺖ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻠﺪﯼ
ﻃﮯ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯﭘﺮ ﺟﺲ ﭘﺮ ﺑﯿﺘﺘﯽ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﻥ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﯿﭻ ﮨﯽ ﺑﮭﭩﮑﺘﺎ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ💔🔥

@123
 

''ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئی''
لیجئے فرصت ہی فرصت ہو گئی
کون سمجھائے در و دیوار کو
جن کو تیرے دید کی لت ہو گئی
ہم نہیں اب بارشوں کے منتظر
اب ہمیں صحرا کی عادت ہو گئی
سرحدوں کی بستیوں سا دل ہوا
وحشتوں کی جن کو عادت ہو گئی
ساحلوں پر کیا گھروندوں کا وجود
ٹوٹنا ہی ان کی قسمت ہو گئی
راحتوں کی بھی طلب باقی نہیں
درد سے ایسے محبت ہو گئی

@123
 

بیٹیوں کو دوسرے گھر میں ''رہنا'' ضرور سکھایا جائے!
لیکن نہایت اہم و لازم ہے کہ اپنے بیٹوں کو کسی کی بیٹی ''رکھنا'' سکھایا جائے 💯🔥

@123
 

کچھ لوگ🙂
دل توڑ کر بولتے ہیں 😕🥀
میرا وہ مطلب نہیں تھا 😪💔

@123
 

جو سب کے سامنے آپکو قبول نہ کر پائیں،
وہ تنہائیوں میں بھی آپ پر کوئی حق نہیں رکھتے_🖤🥀

@123
 

*🌹کام ہمیشہ وہ کریں جس سے آپ کا ضمیر مطمئن ہو کیونکہ نکتہ چینی کرنا لوگوں کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔۔*🔹

@123
 

جب دو ڈاکٹروں کی آپس میں شادی ہو جاتی ہے 👰🤵💃💃
تو چھوٹے چھوٹے میڈیکل سٹور پیدا ہوتے ہیں 👯👯

@123
 

غم گلے پڑ گیا، زندگی بجھ گئی، عقل جاتی رہی
عشق کے کھیل میں کیا تمھارا گیا، میں تو مارا گیا

@123
 

اس سے کہنا کے مکافات عمل اٹل ہے__!
خدا حق مارنے والوں کو معاف نہیں کرتا
💔💔

@123
 

زندگی کی شام بھی ہو ہی جائے گی🥀
یہ عمر تمام بھی ہو ہی جائے گی🖤