♡︎ "انازادی"♡︎❁ یہ "لفظ" سننے میں کتنا پُر کشش لگتا ہے نا۔۔؟❤ انا ایک انسان کو خاص طور پر ایک لڑکی کو اتنا مظبوط بنا دیتی ہے کہ بڑے سے بڑا گناہ اس کا سامنا کرنے سے ڈرتا ہے۔۔۔🌺 ایک لڑکی میں انا کا عنصر ضرور ہونا چاہیے جس سے اس کا نفس محفوظ رہتا ہے🙂 وہ سیسہ پلائی دیوار بن جاتی ہے🔥✌️