ادب سے عاری, درندہ صفات لوگوں میں میں بیٹھتی ہی نہیں ,واہیات لوگوں میں نہیں طویل, مرے آشناؤں کی فہرست میں جانی جاتی ہوں, بس پانچ سات لوگوں میں خُدا کا شکر, سُخن رائیگاں نہیں میرا سُنی گئی ہے مری بات, بات, لوگوں میں مجھے بھی چھوڑ کے جانا ہے ایک روز جہان مرا شُمار بھی ہے, بے ثبات لوگوں میں مجھے خُدا پہ مکمل یقین ہے لوگوں! میں ڈھونڈتی نہیں راہِ نجات ,لوگوں میں
میں لوگوں کو اپنے دکھ نہیں بتاتی مجھے لگتا ہے جب ہم کسی انسان کو اپنا دکھ بتاتے ہیں تو ہم کمزور پڑ جاتے ہیں ، یار اسی لیے اپنے دکھ صرف اپنے اللّٰہ کو بتایا کرو وہ خوش ہوتا ہے اللّٰہ کو اچھا لگتا ہے جب اُس کا بندہ اُس سے بات کرتا ہے مانگتا ہے ۔۔۔، اللّٰہ ہمارا دوست ہے اللّٰہ سے یاری لگاؤ اللّٰہ کو اپنے دکھڑے سناؤ ♥️
مِل گیا تھا تو اُسـے خود سـے خـــــفا رکھنا تھا دِل کو کُچـــھ دیر تو مصروفِــــــ دُعا رکھنا تھا باتـــــ جبـــــ ترکِـــ تعّلُق پہ ہی ٹھہــری تھی تو پھر دِل میں احســــاسِ غــمِ یار بھـی کیا رکھنا تھا
واٹس ایپ اور فیس بک کے پاس پہلے ہی ہمارے سارے کرتوتوں کا ڈیٹا موجود ہے۔ اب وہ صرف قانونی پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے اجازت لے رہے ہیں۔ جس طرح ابا جی رشتہ طے کرنے کے بعد پوچھتے۔😜🤣🤣🤣🤣