کتنی عجیب بات ہے نا ...🖤🥀 ایک شخص اتنے سالوں تک آپکو اس لارے پہ رکھتا ہے کہ وہ آپ کا آپ سے زیادہ اچھا خیال رکھ سکتا ہے اور ہمارے ہاتھ پاؤں توڑ کے ہمیں اپنے سہارے چلاتا ہے اپنا عادی بناتا ہے اور جب ہم اس کی کہی ہر بات پہ آنکھ بند کر کے یقین کرنے لگتے ہیں اسکے سہارے اپنی زندگی گزارنے لگتے ہیں تو ایک دن وہ یہ کہہ کر اپنی راہ لیتا ہے کہ تمہارا اور میرا بھلا کیا جوڑ..🖤
اب وقت نے نقش بگاڑے ہیں وگرنہ یہ شہر میرے حُسن سے مرعوب رہا ہے ... !! اے چھوڑے ہوئے شخص مجھے دُکھ ہے کہ تجھ سا کم ظرف میرے نام سے منسوب رہا ہے ... !! 🍁
😜ــــــــــــ😂ــــــــــــ😄ـــــــــ😜ـــــــــ😅 لڑکی: میرا یہ سال کیسا گزرے گا؟ نجومی : اس سال تمہاری شادی ہوگی لڑکی : میرےلئے 2 رشتے آئے ہیں، ماموں کے بیٹے اور چچا کے بیٹے کا، ان دونوں میں سے کون خوش نصیب ہوگا؟ . . نجومی: ماموں کا بیٹا خوش نصیب ہوگا اور تمہاری شادی چچا کے بیٹے سے ہوگی 😂🤣 😜ــــــــــــ😂ــــــــــــ😄ـــــــــ😜ـــــــــ😅