"امانت صرف چیز یا رقم نہیں ہوتیں
امانت راز کی بھی ہوتی ہیں....
اگر کوئی اپنے جذبات...احساسات بیان کرے تو اس میں بھی خیانت نہ کریں__ 🌸💕💯🙂

چارہ گرِ دلِ بے تاب کہاں آتے ہیں
مجھ کو خوش رہنے کے آداب کہاں آتے ہیں
میں تو یک مُشت اُسے سونپ دوں سب کچھ لیکن
ایک مُٹھی میں میرے خواب کہاں آتے ہیں
مدتوں بعد اُسے دیکھ کے دل بھر آیا
ورنہ صحراؤں میں یہ سیلاب کہاں آتے ہیں
💞*سمندر بڑا ھو کر بھی اپنی حدوں میں رہتا ہے💯
💞انسان چھوٹا ھوکر بھی اپنی اوقات بھول جاتا ہے🔥💯*
*✍️
عشق
ایک پنگا ہے
تے میں اک واری لینا ضرور اے بچ کے رہنا ہن🥴🤪



نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی
نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے

🍁اتنا مت بھاگو کسی کے پیچھے
کے پاؤں سے زیادہ دل تھک جاۓ۔۔🍁
آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا
میرا تُو دماغ ہی سُن ہُوگیا🙄🙄
اُس نے لکھا تھا
نہ میں شادی کرؤگئ 😐😐
نہ اپنے بچوں کو کرنے دوں گئ
😕🤣
قربان جاؤں واپڈا والوں کی سادگی پر
مرشد
جن کی بدولت ہمارے بینک بھی خالی ہو گے
باوا جی پاور بینک 😪
میں دشت پهرا کروں
تیرئ آرزو میں جیا کروں
تو جب چاہے منہ موڑ لے
میں خوشی خوشی رہا کروں
تو بے رخی سے پیش آئے
میں ہنسی خوشی ملا کروں
تو دور دور رہا کرے
میں کوئی گلا نہ کیا کروں
تو جفا کرے میں وفا کروں
تو ہی بتا اتنا حوصلہ
کہاں سے میں لیا کروں
میں نے سیکھا ہے سمندر سے جینے کا سلیقہ 🙏
_________"مرشد"________
چپ چاپ بیھنا اور اتنی موج میں ریہنا 🖤🔥

میں بھول جاؤں تجھے ایسا کبھی ہوا ہی نہیں
میرے دل میں تیرے سوا کوئی بسا ہی نہیں
ملے تھے راہ میں یوں تو ہزار چہرے
میری نگاہ میں لیکن کوئی جچا ہی نہیں
جو تم نے توڑ دیا ہے تو کروں کیا اس کا گلہ
سکون دل کو میرے تو کبھی ملا ہی نہیں
تمام عمر کٹی انتظار میں اس کے
وہ جس نے پیار کبھی مجھ سے تو کیا ہی نہیں
یہی تھا اپنا ارادہ ، تپراتقاضا بھی
بچھڑ کے تجھ سے کوئی سانس میں جیا ہی نہیں ___💔
😅آپ نے گھبرانا نہیں ہے
ملک ری سٹارٹ ہورہا ہے😉😂
💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙
ہلکی ہلکی سی مسکراہٹ__اور صنم کا خیال🙈
بڑا عجیب ہوتا ہے__محبت کرنے والوں کا حال ۔!
💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙
معاملہ تھوڑا سنگین ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‼️
یہاں ہر کوئ رنگین ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😒😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain