*بجلی آتے ہی آن کئے جانے والے بٹن میں موبائل چارجنگ والا بٹن پہلے نمبر پر 😉😳😳جبکہ پانی والی موٹر چلانے کا بٹن دوسرے نمبر پر ہے.... 😆😆😆😂*
✅
*" میں تمہاری مثال _______ تو دے دوں مگر* ..______!!!
*" ظلم یہ ہے کہ _______ بے مثال ہو تم**💔
عورتوں کو گھورنا چھوڑ دیں کیونکہ، ان میں ایسا کچھ بھی اضافی نہیں ہے،۔۔۔۔جو گھر میں موجود ماں،بہن،یابیٹی میں نہ ہو۔۔۔✌💯
♥️
*دشمن بنانے کے لیے☠️ضروری نہیں ہے کہ🤷🏼♀️لڑائی جھگڑا کیا جائے🔥☠️*
*بس آپ تھوڑے سے کامیاب ہونے لگ جاؤ☠️یہ سب خیرات میں ملتے ہیں🔥💯*
"ہر کسی میں یہ خاصیت کہاں کہ وہ ہمارے دل کی باتیں سمجھ کر ہمارے بکھرے الفاظ کو ترتیب دے"!🌸❤
_______💕💯
اپنی قدر کیجئے صاحب ..!!!❤❤
کیونکہ اپنے سوا کوئی اپنا نہیں
*❤❤❤
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
ویسے انمول ہیں ..... کئی پتھر ...
تیرے دل کا مگر ....جواب نہیں ...