انسان کا بہترین ساتھی اسکی صحت ہے اگر اس کا ساتھ چھوٹ جائے تو وہ ہر رشتے کے لیے بوجھ بن جاتاہے۔۔
اپنی صحت کا خیال رکھیں۔۔
وہ جھونپڑی جہاں عورت مسکراتی ہے
اس عالیشان محل سے بہتر ہے
جہاں عورت روتی ہے __________!!!!!
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں’’’”💔