دل کی تنہائی کو آواز بنا لیتے ہیں...🤔
وٹس اپ بند کر کے فیس بک چلا لیتے ہیں....
😁😀😶😑

میں نے کبھی اینٹ کا جواب پتھر سے نہیں دیا..😅
بلکہ ہم وہی اینٹ اٹھا کر مار دیتے ہیں..✌🙊🙊
اب پتھر کون ڈھونڈتا پھرے..😁🤣😂
😝😝😂😍😍
"__آپ دکھاوا کرکے دعا تو حاصل کر سکتے ہو🥀
پر دلوں کو توڑ کر خدا کبھی حاصل نہیں کر سکتے🙂🔥

امتحان
: ٹیچر : انسان وہ ہے جو دوسروں کے کام آئے . اسٹوڈنٹ : لیکن امتحان کے وقت نہ تو آپ خود انسان بنتی ہیں اور نہ ہمیںں بننے دیتی ہیں 😆😆😆


پاکستانیوں کی زندگی😄
1. گرمی میں واپڈا کو گالیاں
2. سردی میں سوئی گیس والوں کو گالیاں
3. اور نارمل موسم میں مچھروں کو گالیاں🤪😂
ان پڑھ : ایک ان پڑھ لڑکی کی شادی ایک پڑھے لکھے لڑکے سے ہوئی۔ ایک دن اس کا شوہر کھانا کھاتے ہوئے گلے میں نوالہ پھنسنے کی وجہ سے مر گیا، لڑکی اس کی موت پر رو رو کر کہہ رہی تھی۔ ہائے وے پانی وی نئیں منگیا بس واٹر واٹر کردا مرگیا۔ 😆😆😆
میں نے کل بزرگ سے پوچھا میری شادی کب ہوگی
بزرگ مسکراتے ہوے جس درخت کے فرنیچر سے تیرا بیڈ بننا ہے وہ ابھی پیدا نہی ہوا ۔😂😕😐

Good night have a sweet dreamz❤⛄
سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اسلئے میں چھت پر جاکر سوچتى ہوں 😋😋😋🙈🙈😂😂😂
📌

جب لڑکیوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں کون ہے وہ “گدھا
اور جب لڑکوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں اوے “گدھے” کون ہے وہ لڑکی😂😂




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain