پہلے زمانے میں
رات کو جب نیند ٹوٹتی تھی تو لوگ ٹھنڈا پانی پی کر سو جاتے تھے
لیکن اب نیند ٹوٹتی ہے تو لوگ وٹس ایپ اور فیس بک چیک کرتے ہیں🤣🤣
اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
💔💔اے_____زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے
🌹🌹🌹🌹
. 💔نہ کبھی آواز دینا نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا💔
💔بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا
کہیں تو وہ لکھتا ہوگا اپنے دل کی چھپی باتیں ۔۔۔
کہیں تو بے شمار لفظوں میں میرا نام بھی ہوگا ۔۔۔
__ " ✨❤🥀
وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں...،🙃
پھر کیا نصیب، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں...!🖤🥀
آئینہ ہاتھوں سے کچھ ایسے گرایا اس نے!!!
ایک چہرہ کئی ٹکڑوں میں دکھایا اس نے...
💔😥🙏🏻
❣️
حقیقت سے بہت دور تھیں خواہش میری" پھر بھی خواہش"
تھی کہ اک خواب حقیقت ہوتا_" 🖤
"__سونپ دی جاتی ہے جب کسی اک کو دل کی سلطنت💓
"__پھر کسی دوسرے کو تختِ دل کا تاج پہنایا نہیں جاتا💓
نفرتیں ، سازشیں ، مکاریاں
یہ سب کم ظرف اور منافق لوگوں کے کام ہیں.💯
*ناراضگی بھی ... ایک بہت ہی خوبصورت رشتہ ہے ... انسان دل اور دماغ دونوں میں ہی بسا رہتا ہے .....!!!*
💞 💞
کون تھا جاتے ہوئے کیا اثر چھوڑ گیا
راستہ لے گیا اور سارا سفر چھوڑ گیا
ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂🤣🤣🤣
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔
محبت روگ ہوتی ہے رولا کر خود بھی روتی ہے ۔۔۔
کہا تھا ٫٫٫نہ کہ اسے تم دل کی دھرتی کا پتہ مت دینا۔۔۔
یہ اس میں درد ُبوتی ہے ۔۔۔