پہلے زمانے میں
رات کو جب نیند ٹوٹتی تھی تو لوگ ٹھنڈا پانی پی کر سو جاتے تھے
لیکن اب نیند ٹوٹتی ہے تو لوگ وٹس ایپ اور فیس بک چیک کرتے ہیں🤣🤣
اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
💔💔اے_____زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے
🌹🌹🌹🌹
. 💔نہ کبھی آواز دینا نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا💔
💔بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا
کہیں تو وہ لکھتا ہوگا اپنے دل کی چھپی باتیں ۔۔۔
کہیں تو بے شمار لفظوں میں میرا نام بھی ہوگا ۔۔۔
__ " ✨❤🥀
وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں...،🙃
پھر کیا نصیب، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں...!🖤🥀
آئینہ ہاتھوں سے کچھ ایسے گرایا اس نے!!!
ایک چہرہ کئی ٹکڑوں میں دکھایا اس نے...
💔😥🙏🏻
❣️
حقیقت سے بہت دور تھیں خواہش میری" پھر بھی خواہش"
تھی کہ اک خواب حقیقت ہوتا_" 🖤
"__سونپ دی جاتی ہے جب کسی اک کو دل کی سلطنت💓
"__پھر کسی دوسرے کو تختِ دل کا تاج پہنایا نہیں جاتا💓
نفرتیں ، سازشیں ، مکاریاں
یہ سب کم ظرف اور منافق لوگوں کے کام ہیں.💯