Damadam.pk
@123's posts | Damadam

@123's posts:

@123
 

*ناراضگی بھی ... ایک بہت ہی خوبصورت رشتہ ہے ... انسان دل اور دماغ دونوں میں ہی بسا رہتا ہے .....!!!*
💞 💞

@123
 

کون تھا جاتے ہوئے کیا اثر چھوڑ گیا
راستہ لے گیا اور سارا سفر چھوڑ گیا

@123
 

ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂🤣🤣🤣

@123
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔

@123
 

محبت روگ ہوتی ہے رولا کر خود بھی روتی ہے ۔۔۔
کہا تھا ٫٫٫نہ کہ اسے تم دل کی دھرتی کا پتہ مت دینا۔۔۔
یہ اس میں درد ُبوتی ہے ۔۔۔

@123
 

کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی,,🌹
کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا....!💔💔

@123
 

جنرل نالج کا اک سوال پوچھنا تھا آپ دوستوں سے ,
وہ یہ تھا کہ
ہنسنے کے لئے تو ہاہاہاہاہا لکھا جاتا ہے
😂😂
رونے کے لئے کیا لکھتے ہیں
😢😢

@123
 

Dolli u kahan chale gai🤔🤔

@123
 

💞💞💞💞💞💞
تجربے میں آیا ہے کہ زیادہ سمجھدار اور زیادہ بےوقوف میں فرق نہیں کیونکہ یہ دونوں ہی کسی کی نہیں سنتے
💞💞💞💞💞💞

@123
 

اپنی ہنسی کے مالک خود بنو
ورنہ یہاں رولانے والے بہت ہیں🖤🙂

@123
 

✍کبھی کبھی ہم سوچتے ہیــں کہ کاش وہ بیتا وقت زندگی میں دوبارہ آ جائے وہ جو حسین لمحے تھے ہم ان کو قید کر لیـــں وہ سنہری خوشیوں بھرا دور رُک جائے...!
لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ نہ تو زندگی نے دوبارہ ملنا ہے اور نہ ہی وہ خوبصورت وقت واپس آئے گا اس لیے جو وقت گزر رہا ہے اسے ہی خوبصورت بنانے کی کوشش کیجئے اور بھرپور زندگی جئیں...!❤️🌸🤍

@123
 

🌹💚🌹
*بُرا بولنے میں اور بُرا سوچنے مَیــــں فرق ہوتا ہے ... بہت سے لوگ آپ کو اچھا بولتے ہوں گے ... لیکن ضروری نہیــں کہ وہ آپ کے لئیے اچھا سوچتے بھی ہوں ... لیکن ایک سچا دوست آپ کو بُرا بول سکتا ہے ... لیکن آپ کے بارے مَیــــں یا آپ کے لئیے بُرا نہیـــــــــں سوچ سکتا .......!!!*
🌹💚🌹

@123
 

*💕کبھـی کبھی بـےبسں ہونا پڑتا ہے دِل پر پتھر نہ رکھیـں تو لوگ پاؤں رکھ جاتے ہیــں اٌور اِتنی بےدردی سـے کــہ نـہ اٌنہیـں خدا یاد رہـتا ہـے اٌور نـہ اپنا اِنسـان ہــونـا💕*

@123
 

❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣

@123
 

*"بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر ___!!"*❤
*"وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے ___!!"*❤

@123
 

دُکھ جب حد سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برھ
جاتاہے تو
انسان روتا نہیں بلکہ خاموش ہو جاتاہے..

@123
 

میں نے کبھی اینٹ کا جواب پتھر سے نہیں دیا..😅
بلکہ ہم وہی اینٹ اٹھا کر مار دیتے ہیں..✌🙊🙊
اب پتھر کون ڈھونڈتا پھرے..😁🤣😂
😝😝😂😍😍

@123
 

دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے
مگر پھر بھی کسی کے درد کو محسوس نہیں کرتا ❤️ •

@123
 

پیروی کرتے تھے تقلید کیا کرتے تھے۔
میری ہر بات کی تائید کیا کرتے تھے۔
اب خدا جانے کہاں ان کے ٹھکانے ہیں۔
جو میرے ساتھ کبھی عید کیا کرتے تھے ۔
🌹____💗💗____🌹

@123
 

بابا جی کہتے ہیں زندگی میں 🤭رشتے دار🤝🏻 بات کرنا نہیں پسند کرتے...
😇مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں...
"وے توں بولدا کیوں نہیں"
😂😂😂