رات کا سویا اگر دن تک سویا رھے تو
اسے ویلا نہیں کنوارہ کہتے ھیں 😂😂😂😂😜😜😜😜
💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔
جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ🌶 لیں اور کھانا شروع کر دیں
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے❤️😂😂
دسمبر کو بدنام نا کریں
محبوب آپ کا تھا ہی دو نمبر😒😂😝😜
💜💜
*جب کسی کا وقت آپ سے قیمتی ہو جاۓ ... تو وہاں آپ بھی اپنا وقت ... احســــاســــات ... جذبات ... مت ضائع کریں .....!!!*
💜💜

🎄🎄
*اصل محبت تو یہی ہے کہ جیسی بھی تلخی ہو جائے کتنی ہی شدت کی ناراضگی ہو جائے مگر اپنے دل میلے نہ کیے جائیں اور اَنا کی دیوار تعمیر نہ کی جائے*.
🎄🎄
*💞🌹آج کی اچّھی بات💞🌹*
*اُن لوگوں کو وضاحتیں دے دے کر اپنا وقت اور سکون برباد نہ کریں جو ہمیشہ آپ کو غلط سمجھنے کے لیے مصروفِ عمل رہتے ہیں.....!!!*
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯
دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے
مگر پھر بھی کسی کے درد کو محسوس نہیں کرتا ❤️ •
آنسوؤں کا کوئی وزن تو نہیں ہوتا...
نا جانے کیوں انکے گرنے سے دل ہلکا ہو جاتا ہے
انا کے موڑ پر بچھڑے تو ہمسفر نہ ملے🔥
ہم ایک ہی شہر میں رہ کر عمر بھر نہ ملے...💔💔💔
ایک رسمی سا تعلق ہے؛ میرا____________ سانسوں سے...
اور مجہے رسمیں نبھانے سے___________ سخت اُلجھن ہے_
🥀💔
*ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻭﻧﭽﯽ ﺳﯿﮍﮬﯽ ﺳﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺩﮬﮑﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ... ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﺮ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﮨﻤﺖ نہیـــــــــں ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ......!!!*💞💞💞
پہلے " صبر " کا پھل " میٹھا " ہوتا تھا 😊😌😒
لکین اج کل " صبر کرو تو " پھل " کی کہی اور شادی " ہوجاتی 😨😱😳👋😃😂😂
لڑکیاں ایک سوٹ پہن کر دوسری شادی میں نہیں جاتی
اور لڑکوں نے ایک ماسک میں پورا کرونا نکال دیا ہے 😂😂😂😂
جب اکیلا ٹیچر سارے سبجیکٹ نہیں پڑھا سکتا
تو ایک اکیلا سٹوڈنٹ سارے سبجیکٹ کیسے پڑھ سکتا ہں 🙄🤔🤔
ہم کو انصاف چاہیے 😠😝😜🤓
لڑکی: یارمیں اپنا پرس گھربھول آئی ہوں. مجھے ایک ہزار روپے چاہئے تھے...🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑
لڑکا: دوست ہی دوست کے کام آتا ہے یہ لوچالیس روپے رکشہ پکڑواورپرس لے آؤ....😅😂🤣😇😇🤣😂😅😅🤣😇🤣😂

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain