نیند ____ تو درد کے بستر پہ بھی آسکتی ہے ..
تیری آغوش میں سر ہو ، یہ ضروری تو نہیں...!!
میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں۔اگر بیوی کی نہیں مانو گے تو چلنی آپکی بھی نہیں بس فیر پہیہ اپنا اپنا😁😂😝😜
مرد کا دل ایسا گھر ہے جس میں چار کمرے اور
بے شمار خفیہ الماریاں اور لا تعداد کھڑکیاں ہیں۔۔۔🤪😝😁😆😆🤣😂😂🤣😂
😜😝😛🤓😳
سائیکالوجی کا پریکٹیکل ہو رہا تھا ؛
پروفیسر نے چوہے🐀 کے لیے ایک طرف کیک رکھ دیا ؛
اور دوسری طرف چوہی🐁 رکھ دی ،
چوہا🐀 فورا کیک کی طرف لپکا ،
پروفیسر نے کیک کو بدل کر بریڈ رکھی تو چوہا🐀 بریڈ کی طرف لپکا ،
مختلف قسم کے کھانے بدل بدل کر دیکھے گئے
مگر چوہا🐀 ہر دفعہ کھانے کی طرف ہی بھاگا -
پروفیسر طلباء کی طرف سنجیدگی سے دیکھتے ہوئے بولا ,
بس ثابت ہو گیا کہ بھوک ہی سب سے بڑی کمزوری ہے-
کلاس روم کے آخری بینچ سے آواز آئی ؛
*سر ایک دفعہ چوہی🐁 بھی بدل کر دیکھ لیں*،
ہو سکتا ہے یہ اس کی بیوی ہو ,😂😂😂😂
اُس کے روپ کی دھوپ کا سایہ چھاؤں بچھاتے پیڑوں پر
اُس کی شوخ ہنسی کا چرچا شہر کے قہوہ خانوں میں!


اس نے اک خاص تناسب سے محبت بانٹی________؛؛؛؛
میرے حصے میں ہمیشہ ہی دلاسے آئے___________؛؛؛؛
السلام علیکم 💕
🍃اللہ تعالی🍃 "رزق" کی طرح
اچھے "اخلاق" کو بھی تقسیم فرماتا ہے
"رزق" سب کو دیتا ہے
لیکن, اچھے "اخلاق"
صرف اپنے "پسندیدہ" بندوں کو دیتا ہے

السلام و علیکم 🌹🌹
اگر انسان اپنی انگلیوں کا استعمال اپنی ہی غلطیوں کو گننے کیلئے کرنے لگے تو اسے دوسروں پہ انگلی اٹھانے کا وقت ہی نہ ملے


نہ کسی کی آنکھ کا نُور ہوں، نہ کسی کے دِل کا قرار ہوں
جو کسی کے کام نہ آ سکے، میں وہ ایک مُشتِ غُبار ہوں
نہ میں مضطر ان کا حبیب ہوں، نہ میں مضطر ان کا رقیب ہوں
جو بگڑ گیا وہ نصیب ہوں، جو اجڑ گیا وہ دیار ہوں
مرا رنگ روپ بگڑ گیا‘ مرا بخت مجھ سے بچھڑ گیا
جو چمن خزاں سے اجڑ گیا، میں اسی کی فصل بہار ہوں
پئے فاتحہ کوئی آئے کیوں، کوئی چار پھول چڑھائے کیوں
کوئی شمع آ کے جلائے کیوں کہ میں بے کسی کا مزار ہوں
نہ کسی کی آنکھ کا نُور ہوں،
بے وَجہ کوئی خَامُوش نہیں ھُوتا۔۔!!
ہاں اس نےکُچھ___ تو سَہا ھو گا۔۔
😢💔

دل تیزاب میں ڈال کر جلا دیجیے
لیکن خدارا محبت نہ کیجئے 🖤🙂🥀

دلوں پہ چھوڑ گئــــــے نقش اپنی یادوں کا
تمہارے درد کے مارے جدھر سے گزرے ہیں
حسیں ہو تم کہ تمہاری کوئی مثال نہیــــں
حسین یوں تو ہزاروں نظر ســـے گزرے ہیں

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain