بس اک چھوٹی 💗سی ہاں کر دو!!💗
ہمارے نام اس طرح جہاں کر دو_____💕
وہ محبتیں 💕جو تمہارے دل❤ میں ہیں!!!💗
زباں پر لاؤ 💗اور بیاں کر دو____💗
بابا جی کہتے ہیں کہ ٹھرک ایک بین الاقوامی کھیل ھے
مگر اس کے اچھے کھلاڑی صرف پاکستان میں پائے جاتے ہیں😜🤣

ہم نقش ہُوۓ اُس دھڑکن پر
جِسے عِلم نہیں تھا ہم بھی ہیں
کچھ کہے بنا اکثر ، بولتی ہیں آنکھیں بھی
گفتگو کے سب لمحے ، حرف گر نہیں ہوتے۔
آگ میں وہ آگ کہاں۔۔
جو لوگ باتوں سے لگا دیتے ھیں۔۔🔥
مٌکافات عمل اسکو کہتے ہیں -
جو رشتے تٌمہیں تکلیف دیں اٌن سے دوری اختیار کرلو - وہ خود لوٹ آئیں گے - لیکن
اٌس وقت تمہارے دل سے اٌتر چٌکے ہوں گے - کیونکہ وہ تٌمہاری قدر سے نہي پچھتاؤے سے لوٹے ہیں -
جس کی دی ہوئی تکلیف سے آج تم رو رہے ہو وہ کل تٌمہارے پچھتاؤے میں روئے گا •🙂🔥
خواب،خواہش اور لوگ...✌
کم ہی ہوں تو بہتر ہے..🔥
#جن_کے_یار______کمال_ہوتے_ہیں...👨❤
👨
#وہ_لوگ_دنیا_میں_بے_مثال_ہوتے_ہیں...🔥😘
ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔

خود کو کسی کا عادی ہی نہ بنائیں۔۔ کہ آپکی خوشیاں۔۔ اسکی فرصتوں۔۔ اور موڈ۔۔ کی محتاج ہو کر رہ جائیں۔
🤨😏😔
اے خدا کاش تو نے دل کانچ کے بنائے ہوتے کم سے کم دل توڑنے والے کے ہاتھ میں زخم تو آئے ہوتے💔💔💔
زمانے سے لگا ئی اُمیدیں چھوڑ دی ہم نے💔💔
تنہا آ ئے تھے تنہا جا ئیں گے پھر اُ میدیں کیسی🤔
#دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں جناب ❤👉
کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں❤👉💞
ہم نے بھی اپنے بخت پر پڑھ لی ہے فاتحہ
اے عشق تو بھی جا کر جہنم رسید ہو 💔🔥
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢
بچپن والے کھیلونے پوچھ رہے ہیں____________کہ کیسا لگتا ہے جب کوئی کھیلتا ہے تو۔۔۔
💔😣
ایک لڑکی نے لڑکے سے پوچھا؛
لڑکی ۔۔۔۔کیا آپ کو موبائیل ٹھیک کرنا آتا ہے؟
🌹🌹🤣🤣🤣
لڑکا۔۔۔ ہاں بتاؤ کیا مسلہ ہے؟
لڑکی ۔۔۔ میرے موبائیل میں سمیرہ اور جمیل کام نہیں کررہے
لڑکا۔۔۔۔ یہ کیا ہوتا ہے موبائیل میں تو ایسا کوئی آپشن نہیں؟
لڑکی ۔۔۔۔ ایک منٹ میں انگلش میں لکھ کر دیتی ہوں
Camera
Gmail
🤣🤣🤣🤣🤣
لڑکا ۔۔۔ ابھی تک کوما میں ہے🅰️🅰️🅰️🅰️🅰️🅰️
چھوڑونہ یار کیا رکھا ہے سننے سنانے میں 🖐🤝
کسی نے کسر نہ چھوڑی دل دکھانے میں💔😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain