*اگر قسمت میں آدھی روٹی ہے تو چھین کر پوری کھا بھی لی جائے تو الٹی آ جائے گی،* *کبھی نصیب سے زیادہ بھی کسی کو ہضم ہوا ہے_* *اپنی قسمت پر شاکر رہنا* *سیکھئے،خوشیاں بانٹئے،آسانیاں پیدا کیجئے۔
میرا تازہ گرمہ گرم شعر۔۔۔ آنکھوں میں جلائے رکھتی ہوں میں آپ کی یادوں کے دیپ🙈 میری پوسٹ آراہی ہے. پیپ ۔۔۔۔پیپ۔۔۔۔پیپ😝😂😂😂 Hat jao samne sa😁😂
اللـہ اللـہ یہ محبــت کی جـــنوں ســمانیاں ذرہ ذرہ محو ہے صحرا کا صحرا مست ہے
دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جرابوں کا ہے ایک کے بنا دوسرا ادھورا رہتا ہے
دل کے ٹکڑے بھی ساتھ رکھ لیجیئے، لوگ کُچھ بے یقیں بھی ہوتے ہیں..💔
شوہر:- چائے گرم ہی دینا ... بیوی:- منہ میں ہی چھان دوں کیا؟ 😜
یہی ہے انداز تغافل تو قیامت ہوگی کیا کرے گا وہ جسے ہم سے محبت ہوگی۔
🙂🥀تم نے دیکھے ہیں کبھی؟؟ درد کو سہتے ہوۓ لوگ بھیگی آنکھوں سے "سب اچھا ھے" کہتے ہوۓ لوگ🥀🖤😥😥💔💔
ہم ایسی قوم ہیں کہ جو دیوار پر ہی لکھ دیتے ہیں کے دیوار پر لکھنا منع ہے🤣🤣😜😜
لڑکیوں کی قدر کیا کرو پاگلو 💆👰 ان کے تو بال بھی 3000 روپے کلو بکتے ہیں 🙈😂
ع،عشق, ا،الیکشن اور،ش، شادی سے پہلے جو وعدے کیے جاتے ہیں انہیں" ہوائ فائرنگ" کہا جاتا ہے😏 🤣🤣
ہم سےناواقف لوگوں کی نگاہوں میں ہم بس عام سےلوگ ہےناپسند کرنے والوں کی نظروں میں ہم مغرورہیں۔ہم سےواقف لوگوں کی نظروں میں ہم بہترین ہیں۔اور اپنے چاہنےوالوں کےنظرمیں ہم باکمال ہیں۔
جو سلوک آپ اپنے ساتھ نہیں ہونے دینا چاہتے، وہ دوسروں کے ساتھ بھی نہ کریں
کسی کا ذکر کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہوتی❣️❣️ جو دل کو راس ہوتے ہیں؛ زباں پہ رقص کرتے ہیں❣️❣️❣️
سجا کر پھول دامن میں کانٹوں کی پہچان🌹🌹 نہیں۔۔۔ جو کسی کا دُکھ نہ جانےوہ پتھر ہے انسان نہیں۔❣️❣️
کل گلی میں سے آواز آئی 900روپے لگائیں اور ساری زندگی بیٹھ کر کھائیں باہر نکل کر دیکھا تو ایک بندہ چٹائی بیچ رہا تھا
واٹس ایپ والوں نے میرا نمبر سیو کر لیا ہے مجھے ان کے سٹیس شو ہو رہے ہیں 🤣🤣🤣🤭