وہ نہیں میرا مگر اس سے....... محبت ہے تو ہے..... 💞 یہ اگر رسموں رواجوں سے...... بغاوت ہے تو ہے..... 💞 سچ کو میں نے سچ کہا..... جب کہہ دیا توکہہ دیا.... 💞 اب زمانے کی نظر میں ....... یہ حماقت ہے تو ہے..... 💞 کب کہا میں نے کہ..... وہ مل جاۓ مجھ کو میں اسے.... 💞 غیر نہ ہو جاۓ وہ بس....... اتنی حسرت ہے تو ہے..... 💞 جل گیا پروانہ اگر تو....... کیا خطا ہے شمع کی... 💞 رات بھر جلنا جلانا اسکی..... قسمت ہے تو ہے.....💞 دوست بن کر دشمن سا....... وہ ستاتا ہے مجھے... 💞 پھر بھی اس ظالم پہ مرنا...... میری فطرت ہے تو ہے.... 💞
کبھی کبھی محسوس ہوتا ہے لفظ بھی لمس رکھتے ہیں کوئی بات پڑھ کر مُسکرا دینا اور کسی تحریر پر آنکھیں نم ہو جانا کسی بات پہ دل کا دھڑکنا اسی بات کی دلیل ہے ہے ناں لفظ بھی لمس رکھتے ہیں!
*زندگی میــــں کچھ درد ایسے ہوتے ہیــــــــں ... جو جینے نہیـــــــــں دیتے ... اور کچھ فرض ایسے ہوتے ہیــــــــں ... جو مرنے نہیـــــــــں دیتے ... اور اسی کا نام زندگی ہــــے ......!!!*
لڑکیوں کا چونا لگانے والا ڈائیلاگ میں بہت بری ہوں نا دعا کرو میں مر جاؤں لڑکو کا ڈرامے بازی والا ڈائیلاگ ارے پگلی ایسا مت بولوں آپ سے پہلے میں مر جاؤں 🙊😜😂🙏🙏