رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر مار دیا کریں تاکہ باقی کے مچھر اس کے جنازے پر چلے جائیں، اور آپ مزے سے سو جائیں. قسم سے بچپن سے intelligent ہوں پر کبھی گھمنڈ نہیں کیا. 😎😎
ایک بڑی کمپنی نے اپنے ورکرز کے لیے ایک جھیل کے کنارے سیر و تفریح کا انتظام کیا۔ یہ جھیل مگرمچھوں سے بھری ہوئی تھی۔ کمپنی نے بطور تفریح لوگوں سے کہا: جو صحیح سالم اس جھیل کو پار کر لے گا اسے دس لاکھ ڈالر انعام ملے گا اور اگر مگرمچھوں نے اسے نگل لیا تو اس کے ورثاء کو دس لاکھ ڈالر ملے گا۔ ورکرز میں سے کسی کی ہمت نہیں ہوئی لیکن اچانک ان میں سے ایک شخص نے جھیل میں چھلانگ لگادی اور ہانپتے کانپتے بحفاظت پار کر لیا۔ اس مقابلے میں کامیاب ہو کر وہ آدمی اپنے گاؤں کا کروڑ پتی بن گیا #لاکن اس نے معلوم کرنا چاہا کہ آخر کس نے اسے دھکا دیا تھا۔ بالآخر اسے معلوم ہوا کہ وہ اس کی بیوی تھی جس نے اسے پیچھے سے دھکا دیا تھا. اسی وقت سے یہ مقولہ مشہور ہو گیا کہ ((ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عظیم عورت ہوتی ہے))😂😂😂😂بابا جی ہ 😎