ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ , ﺩﻝ ﮐﻮ ﻟﮕﻦ ﻟﮓ ﮔﺌﯽ ﺗﯿﺮﯼ
ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ , ﺳﮑﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ!🔥

لوگ جب آپ سے سب کُچھ چھین رہے ہوں تو خُوش ہو جاؤ سمجھ لو کہ خدا آپ کو سب کُچھ دینے والا ہے 🔥💔
آج کل پیار کرنے سے بہتر ہے بندا کمیٹی ڈال دے
یقین تو ہوتا ہے کہ ہماری ہے اور ہم کو ہی ملے گی


اپنی اپنی راحتوں سے جب کبھی فرصت ملے
دوسروں کا درد بھی دل میں سجا کر دیکھیے
“_ ظَرف وَالوں کِی دُنیا اَلگ ہے
عَداوَت بھِی ہَوگِی تَو مَعیار ہَوگَا 🔥”
تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ🤔
اگر ہاتھ میں موباٸل ہو تو کھانا کھانے میں گھنٹہ لگتا ہے۔۔
اور اگر أپ کا موباٸل کسی اور کے ہاتھ میں تو
صرف دو منٹ لگتے ہیں🤷🏻😜🤣💁
کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.

مجھے برا کہتے ہو صاحب
😎
لگتا ہے آپ نے زمانہ نہیں دیکھا ___💔🔥
کچھ مرد سردیوں میں چادر ایسے لپیٹتے ہیں کہ دور سے گمان ہوتا ہے، کہ کوئی حسینہ شرماتی ہوئی آ رہی ہو 😂😂
ایسی خوشی سے بچو جو دوسروں کو دکھ دینے سے حاصل ہوتی ہے۔۔
اور سچ تو یہ ہے کہ لوگ ایک دل کو سینکڑوں کے ساتھ لگا لیتے ہیں🔥
بچپن میں ایک بار غلطی سے "سرف ایکسل" کھا لیا تھا😜
تب سے دل صاف ہے میرا🙈😂🤣
اگر ہم سے غلطی ہو جاٸے تو ابلیس کی طرح دلیر نہیں ہونا چاہیے
بلکہ معافی مانگ لینی چاہیے
کیونکہ ہم ابنِ آدم ہیں ابنِ ابلیس نہیں
جون میں دعا مانگی تھی اب جاکے قبول ہوئی ھے ....
ٹینکی میں ٹھنڈا پانی آ رہا ھے ....
😂😁😀😜😝
لوگوں کو اپنی اچھائیاں بتا بتا کر ان سے ساتھ چلنے کی بھیک مت مانگیں بلکے اپنی کچھ برائیاں بتا کر دیکھیں کہ کون کون ساتھ چلتا ھے

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain