دورانِ بے عزتی شرمندگی کی ایکٹنگ کرنا بھی ایک ٹیلنٹ ہے😂✌️
کچھ لوگوں کے درد بھرے سٹیٹس دیکھ کر دل کرتا ہے
☹️☹️😟😟😜
سب کام چھوڑ کر پہلے ان کا محبوب ڈھونڈ دوں
حالانکہ ممکنات میں شامل نہیں تھا پر
دل سے اترنے والوں میں تُجھ کو بھی لکھ دیا
۔۔

جھوٹ بولتے ہیں وہ لوگ جو کہتے ہیں ہم سب مٹی کے بنے ہیں
میں کئی اپنوں سے واقف ہوں جو پتھر کے بنے ہیں
انتقام۔۔
سرگودھا میں کرونا پازیٹیو شخص اپنی سابقہ .محبوبہ کے شوہر سے گلے مل کر فرار ہو گیا۔۔


900
کروڑ لگا کر انڈیا چاند پہ نہ پہنچ سکا اور ہمارے پاکستانی ہر رات جانو کیلئیے تارے توڑ کر لاتے ہیں😘😍😬🤪😋🙊🙉🤭
میرے وجود کی جاگیر اَس نے مانگی ہے
عجیب خواب کی تعبیر اَس نے مانگی ہے
اَس کی قید میں رہتی ہوں پہلے بھی
نہ جانے پھر کیوں اَس نے زنجیر مانگی ہے
گمان ہوتا ہے وہ بھول سکتا ہے مجھے
کیونکہ آج اَس نے میری تصویر مانگی ہے
میرے خدا مجھے اَسکے نصیب میں لکھ دے
کہ مجھ سے میری تقدیر اَس نے مانگی ہے😗

جو لوگ خود اچھے ہوتے ہیں وہ دوسروں کوبھی اچھا سمجھتےہیں
کیونکہ انسان کو آئینے میں اپنا ہی عکس نظر آتا ہے۔۔۔۔❗
وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں رشتے،
قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا..🥀
دلہن کو تقریب میں سب سے آخر میں اس لئے لایا جاتا ہے کیونکہ😊😊
وڈیو گیم میں بھی سب سے بڑی بلا سب سے آخر میں آتی ہے 😂😂😂😂


ہزاروں خواہش ایسی
کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
کرونا پھر سے شروع ہوگیا، گھروں سے باہر کم نکلے🙄

بچھڑنا ھے تو خوشی سے بچھڑو
سوال کیسے، جواب چھوڑو
کسے ملی ہیں جہاں میں خوشیاں
کسے ملے ہیں عذاب چھوڑو
نئے سفرپہ جو چل پڑے ہو
مجھے خبر ہے کہ خوش بڑے ہو
یہ کون اجڑا تمہاری خاطر !
یہ کس کے ٹوٹے ہیں خواب چھوڑو
محبتوں کے تمام وعدے نبھائے کس نے بھلائے کس نے،؟
تمہیں پشیمانی ہوگی جاناں،
جو میری مانو حساب چھوڑو!!!💔🥀
پنجابی کھانے پینے کے اتنے شوقین ہوتے ہیں کہ غصے میں بھی کھانے کا ہی مشورہ دیتے ہیں
خصماں نوں کھا۔۔!😜
سردی اتنی زیادہ ہو گئی ہے کہ کوئی پانی والی پستول دکھا کر بھی لُوٹ سکتا ہے۔🤣
انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے 😁
کریلے جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہو جاتے😏😉😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain