Damadam.pk
@123's posts | Damadam

@123's posts:

@123
 

اسلام علیکم
زندگی اصل میں بہت هلکی پهلکی هے
بوجھ تو سارا خواهشات کا هے
انسان کی فطرت بهی عجیب ھے
وه تنقید جیسی سچائی پر ناراض
اور خوشامد جیسے دهوکے پر خوش هوتا هے .

@123
 

جو لوگ باقاعدگی سے میری پوسٹ پہ لائیک کمنٹ کرتے ہیں ان کیلیئے دل سے دعا ہے ان کو سڑک پہ گرے ہوئے پیسے ملیں ☺️

@123
 

استانی :ڈیٹ اور تاریخ میں کیا فرق ھے؟؟ پپو :مس ڈیٹ میں ‘گرل فرینڈ ‘ کو لے کے جاتے ھیں اور تاریخ میں ‘وکیل کو’😁😀

@123
 

کیا کہا.. 🔥 زہر خریدنے نکلے ہو
یہ دکانوں پر نہیں زبانوں میں اصلی ملتا ہے💔

@123
 

خودغرض بنادیتی ہے شدت کی طلب بھی!!!
پیاسے کو کوئی دوسرا پیاسا نہیں لگتا!!!

@123
 

کیسے آ جاۓ ان کا دل کسی اور پہ 🤔
جن کے دل پہ راج ہمارا ہو...😋😌😉

@123
 

ہر شخص با اصول ، ہر شخص باضمیر🔥
صرف اپنی ذات تک ، ذاتی مفاد تک🥀

@123
 

دعاءیں دینے والے سے بڑا کؤی سخی نہیں۔!!
دعاءیں سمیٹنے والے سے بڑا کؤی دولتمند نہیں۔🌹

@123
 

🌿کیجئے ہر بات پہ صبر و شکر
کیونکہ بہت حسین ہے خدا پہ یقین کا سفر🌺🌺

@123
 

کوئی بھی کام اتنا پرفیکٹ نہ کریں کہ وہ بعد میں آپکی ڈیوٹی بن جاۓ😂😂😍

@123
 

ساتھ ساتھ چلنے کی سوچ بھی اسکی تھی🙂
پھر راستہ بدلنے کا خیال بھی اس کا تھا💔

@123
 

چلو آج تھوڑا سا شغل لگاتے ھیں
عاشقوں کے مشہور ترین جملے کمینٹ کرتے ھیں
1تم نہیں ملی تو زھر کھا لونگا 😂😂

@123
 

اور جس کو چاہا جاتا ہے
اس سے کچھ نہیں چاہا جاتا 🔥

@123
 

دٌعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں - بلکہ
'دل کی تـڑپ کـی تقـاضا کـرتـی ھـــے ❤•

@123
 

Jumma Mubark❤❤

چاند میری زمیں 😍❤
پھول میرا وطن🌹😘
پاکستان🇵🇰 کے 73سال پورے ہو گے ہیں، اللّٰهﷻ سے دعا ہے پاکستان رہتی دنیا تک سلامت رہے,آمین یارب العالمین❤️
@  : چاند میری زمیں 😍❤ پھول میرا وطن🌹😘 پاکستان🇵🇰 کے 73سال پورے ہو گے ہیں، - 
@123
 

Happy independence day🇵🇰🇵🇰🇵🇰

@123
 

جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن 😊
نا جانے رُوح میں کِتنے شگاف چھپائے رکھتے ہیں۔۔😕✌🔥

@123
 

"_ ﻋﺸﻖ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ❤
ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﭘﮧ ﻻﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ🙂🔥
💕💕💕💕💕

@123
 

ھم کچھ لوگوں کی زندگی میں بارھویں
کھلاڑی کے طور پر ھوتے ھیں کوئ دستیاب نہ ھو تو ھمارا انتخاب ھوتا ھے