Damadam.pk
@123's posts | Damadam

@123's posts:

.q1 ❤❤❤❤❤
@  : .q1 ❤❤❤❤❤ - 
@123
 

Kisi se bat nhi krni bye.a1

Social media post
@  : Post by 💔💔 - 
Good morning
@  : .q1 Good morning❤ - 
@123
 

میں اُس کے ہاتھ سے مٹتی ہوئی لکیر کوئی وہ طاق رات میں مانگی گئی دعا کی طرح_🖤

Funny joke
@  : Langra Aam.a5 - 
@123
 

دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے... ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نہیں دیتے💔

@123
 

.q1 jumma Mubark

@123
 

جو لو گ آپ کی لاٸف سے جانا چاہتے کوشش کر یں کہ وہ جلدی چلیں جاٸیں تاکہ نۓ آنے والوں کے لیے رش نہ بنے

@123
 

مجھے بولنا بہت پسند ہے
مگر صرف ان سے جو مجھے سننا پسند کرتے ہیں٠٠🙂

@123
 

ھر انسان اٌس شخص کے سامنے اپنے آپکو مصروف ظاہر کرتا ہے - جس کو وہ اہمیت نہ دیتا ھو -
گر کوئی انسان ایک سے زیادہ بار آپکو یہ کہہ کر نظرانداز کرے کہ میں مصروف ہوں - تو
سمجھ جایئے کہ آپ غلط دروازے پر دستک دے رہے ھـیں •

@123
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔

یہ بھی رسم دنیا ہے🥀🖤
دل بھر جانا،بدل جانا،اور بچھڑ جانا🔥✌💔
@  : یہ بھی رسم دنیا ہے🥀🖤 دل بھر جانا،بدل جانا،اور بچھڑ جانا🔥✌💔 - 
@123
 

سمجھے نہ کوئی سرسری سا تذکرہ مجھے
بھرپور ماجرہ ہوں ،حوالہ نہیں ہوں میں

@123
 

اپنوں نے ہی سکھایا ہے جناب
کہ کوئ اپنا نہیں ہوتا 🤓😹

@123
 

آج کل کی اولاد سے زیادہ تو *مَچهّر* فرمانبردار ہیں،
جو
مغرب سے پہلے گهر تو آ جاتے ہیں ۔ 😂😂😂😂😂

@123
 

جو ہم ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو______ستارے ہوتے

@123
 

.q1 Good Evening

@123
 

اپنی اچھائی پر اتنا بروسہ رکھو۔۔۔⁦✌️⁩
جو تمہیں کھوۓ گا،وہ بہت روۓ گا۔۔

@123
 

دل کی بہت اچھی ہوں😍😌😌😌😎😎
بس غصے میں ادھر ادھر نکل جاتی ہوں😂😂😂😂😜😜