بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے 🔥
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے۔💔
پاکستانی فیملیز ایک دوسرے سے بہت پیار کرتی ہیں بیمار ایک بندہ ہوتا اور کچھڑی پورا گھر کھاتا ہے😁😂
موت سُلادے گی سب کو آخر کسی بہانے تپھک تپھک کر
نہ ہم رہیں گے نہ تم رہوگے نہ "شاد" یہ داستان رہے گی❣
صبر کرنے پر آئیں تو پلٹ کر بھى نہ دیکھیں تم نے دیکھا ہى کہاں ہے ہمارا پتھر ہونا
فراق یار کی بارش ملال کا موسم
ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم
کوئی ملا ہی نہیں جس کو سونپتے 'محسن'
ہم اپنے خواب کی خوشبو، خیال کا موسم..
نگاہِ ناز سے دل کا سوال کرتے ہو
نظر سے کرتے ہو باتیں، کمال کرتے ہو❤
پو چھنے کی تو مہلت ہی نہ دی اُس نے وہ لہجہ بدلتا گیا اور ہم اجنبی ہو تے گئے۔💔💔

وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔
توڑنا نہیں جوڑنا سیکھو
کیونکہ
توڑنے والوں کے محل بھی ویران ہوتے ہیں
اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد ہوتی ہیں
میں ایک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں...🍁
آپ پرکھیں گے ،جانیں گے، اکتا جائیں گے....

محبت کو "حاصل" کر لینا ہر کسی کے "نصیب" میں کہاں ہوتا ہے ، بہت "خوش نصیب" ہوتے ہیں وہ لوگ، جو من چاہا "ہمسفر" پا لیتے ہیں🔥💯
نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____
آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔🔥
کچھ ایسے بھی کنوارے ہیں جو رات کے 12 بجے تیز پرفیوم لگا کر کسی سنسان جگہ سے گزریں تو چڑیلیں بھی کہتی ہیں
نی نقاب کر لو "او آگیا جے"😂😂
کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔☹️
مــاتم کیجئیے ہماری بے بســـی کا،
❤️ مرشد ❤️
چــاہ کر بھی رابطہ کر نہیں سکتے۔
اگر آپ کی امی نہیں مان رہی😕
تو اپنے محبوب کو ڈیٹول سے دھوئیں
کیوں کہ ماں مانے ڈیٹول کا دھلا😉🤣

کیا ہوا جدا ____________ہوۓ 💔
خوشی ہیں مگر ملے _______تو تھے 😊 تو کیا ہوا مڑے _______راستے💔
کچھ دور سنگ چلے ______تو تھے❤
دوبارہ ملے گے کسی _____موڑ پہ❤
جو باقی ہیں وہ بات ہو گی ___کبھی😔
چلو آج چلتے ہیں ________ہم😔
پھر ملاقات ہو گی ______کبھی❤
جدا ہو رہے ہیں _______قدم💔
دوکھاؤ میں دل جاتے جاتے تیرا ___💔
میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں____😔
چھپالوں گی ہنس کے آنسو ____میرے !!
یہ تیری خوشی سے تو ______زیادہ نہیں
جو بچھڑے نہیں تو پھر کیا _______مزا
ضروری ہیں رہنی یہ تھوڑی ______کمی
نہیں ہو گا کچھ بھی ________ختم !!!
پھر ملاقات ہو گی______کبھی💔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain