Damadam.pk
@123's posts | Damadam

@123's posts:

@123
 

میں نے رشتوں پہ اعتبار کیا۔🔥
اور پھر مجھ کو ہی کھا گۓ رشتے۔💔

@123
 

صـــبر تو یہ ھــــے ھــــر زخـــــم ھنـــــس کر سہـــــو
کہنـــــے کو بہـــــت کچھ ہو پھر بھـــــی چُپ رھــــو🔥

@123
 

عقلمند ذرا حاضر ہوں ۔۔⁦‼️⁩
یہ 1:30 🕜 کو ساڑھے ایک کیوں نہیں کہتے ۔۔؟؟
اور 2:30 🕝 کو ساڑھے دو ۔۔؟؟
😁😁🤔🤔

@123
 

اپنی ہنسی کے مالک خود بنو
ورنہ یہاں رولانے والے بہت ہیں🖤🙂

@123
 

جب معاملہ اللہ کے سپرد کر دیتے ہو...!
تو اللہ اور معاملے کے درمیان سے نکل جایا کرو 💗

@123
 

کل رات پھر سے مینے اپنے دل کی تلاشی کی
کل رات پھر اس سے غموں کا سمندر نکلا

@123
 

"_نہ محبت نہ دوستی ہمیں کچھ راس نہیں.... سب بدل جاتے ہیں ہمارے دل میں جگہ بنانے کے بعد....💔

@123
 

ہماری قوم اس قدر سادہ ھے کہ
اگر آپ سڑک پر ایک بار زور سے بولیں اووووۓۓۓ کھوتے 🦄
تو کم از کم دس بندے مڑ کر دیکھیں گے کہ ہمیں تو نہیں بلایا😜😜😃😃😃😂😂

@123
 

لوگ وہ ہیں جو آپکی ذرا سی بات پر آپکو چھوڑ دیتے ہیں مگر اللہ وہ ہے جو آپکی ذرا سی نیکی پر بھی آپکو تھام لیتا ہے❤🙂

@123
 

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
......... صبح بخیر
اگر انسان کو اپنے خطاکار یا گناہ گار ہونے کا احساس ہو جائے تو اسے جان لینا چاہیے کہ توبہ کا وقت آگیا ہے __!
💞🌷🍂

@123
 

پیسے ڈبل کرنے کا طریقہ__
شیشے کے سامنے رکھ دو__
مزید اچھی باتوں کیلئے مجھے فالو کریں__😂

@123
 

چھتـری پـاس ہـونـے کا مطـلبــــ یـہ تھـوڑا ہـوتـا ہـے کـہ یـہ
بـارش کو ہـی روک لـے گـی
چھتـری تـو انسـان کو بـارش میـں کھـڑا ہـونـے کا
سـہارا دیتـی ہـے
بلکل اسـی طـرح ہـی تـو اعتـماد ہـوا کـرتـا ہـے
جـو انـسان کو کامیـابـی تـو نہیـں دے دیـا کرتـا
ہـاں مـگر کامیابـی حـاصـل کرنـے کیلئـے ڈٹـے رہنـے کا
مـوقـع ضـرور دیـا کرتـا ہـے

مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہیں
میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتی ہو😏
@  : مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہیں میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتی ہو😏 - 
@123
 

انسان اگر حقیقت پسند ہو تو اسے مایوس کن باتیں بھی مایوس نہیں کر پاتیں کیونکہ مزاج کی حقیقت پسندی اسے معاملات کا درست جائزہ لینا سکھا دیتی ہے اور ساتھ ساتھ نئے راستے دریافت کرنے کا ہنر بھی !!

@123
 

ﷲ تمہیں بعض اوقات تمہارے پسندیدہ لوگوں کے ہاتھوں ہی تمہیں توڑ دیتا ہے،جانتے ہو کیوں؟ کیونکہ تم اس کے چکر میں ﷲ کو بھول بیٹھتے ہو.. وہ تمہیں اپنے سے قریب کرناچاہ رہا ہوتا ہے.
اس لئے تمہیں آزمائش میں ڈالتا ہے. ♥

@123
 

راہِ عشق میں واپسی کے راستے نہیں رہتے
جو اس راہ میں بھٹک جائیں وہ کہیں کے نہیں رہتے
محبتوں میں دوریاں کوئی معنی نہیں رکھتیں
دل جو دل کے قریب ہوں تو فاصلے نہیں رہتے

@123
 

پوچھنا یہ تھا کہ عشق کے جو امتحان ہوتے ہیں
اس کے پیپر کون چیک کرتا ہے😞😕😂😂🙈

مدت سے جاری ھیں مذاکرات دل سے... ❤
فی الحال یہ تیرے سوا کچھ نہیں چاہتا.. 😍😍🙈
@  : مدت سے جاری ھیں مذاکرات دل سے... ❤ فی الحال یہ تیرے سوا کچھ نہیں چاہتا.. - 
@123
 

لفظ:معصوم🙂☺
تشریح:ہاۓمیں خود😁🔥

@123
 

آج دل کر رہا ھے کوئی گہری بات لکھوں
مگر پھر سوچا
کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے😮😐😛