Damadam.pk
@123's posts | Damadam

@123's posts:

Good evening
@  : Good evening❤❤ - 
@123
 

میں اتنی نرم طبیعت ہوں کہ
یہ بھی چاہتی ہوں
جو آستیں میں رہتا ہے وہ بھی پل جائے.🥀🖤

@123
 

برائی ڈھونڈنے کا شوق ہے
تو آئینے کا استعمال کیجیے
نا کہ دوربین کا ۔۔۔۔۔
شب بخیر…… ❤

@123
 

ایک پاگل تھا جو بار بار اپنی موبائل کی سکرین کو ٹچ کر رہا تھا😂😂
.
.
.
.
See more...

@123
 

🙄🙄🙄
یہ جو بات ذہن سے نکل جاتی ہے 😒😒 یہ نکل کر کہاں چلی جاتی ہے ؟🤔☹☹

@123
 

پنجابی امی
امی میں آج کالج سے چھٹی کرلوں
امی کیوں تیرے پیو دا ویاہ اے
😂😂😂

@123
 

میں نے اپنی زندگی میں ایسے ایسے موڑ بھی دیکھے ہیں 😰
جہاں پے لکھا ہوتا ہے !
آہستہ چلیے اگے خطرناک موڑ ہے 🤣🤣

تلاش میں بیت گئی یونہی اپنی ساری زندگی ,,,,,,

اب پتہ چلا کہ خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں .....!
@  : تلاش میں بیت گئی یونہی اپنی ساری زندگی ,,,,,, اب پتہ چلا کہ خود سے بڑا - 
@123
 

کبھی دیکھو گے کفن کا گرہ کھول کر میرا چہرہ
.
بند ہونگی وہ آنکھیں جنہیں تم روز رولایا کرتے تھے💔💔

@123
 

تڑپ کر گذر گیا یہ دن بھی آخر💔
تم یاد نہیں کرو گے تو کیا رات نہیں ھوگی💔

@123
 

حادثوں کی مار سے ٹوٹے مگر زندہ رہے
زندگی جو زخم بھی تو نے دیا گہرا نہ تھا

کو ئی نظر بھی اُ ٹھا ئے اس پے تو دل💖 دھڑک جا تا ہے
میں اس شخص کو چا ہتی ہوں اپنی آ بروکی طرح۔
❤❤❤
@  : کو ئی نظر بھی اُ ٹھا ئے اس پے تو دل💖 دھڑک جا تا ہے میں اس شخص کو چا ہتی ہوں - 
آجکل ضرورت طے کرتی ہے 
کہ لہجہ کتنی دیر میٹھا رکھنا ہے
@  : آجکل ضرورت طے کرتی ہے کہ لہجہ کتنی دیر میٹھا رکھنا ہے - 
@123
 

یہ اُنہی کی پلکوں کے سائے ہیں،
میری روح میں جو اُتر گئے!
یہ جنــونِ منزلِ عشق ہے،
جو چلے تو جاں سے گُزر گئے۔۔۔!!🍁

ہم اپنی ذات میں خود ایک سلطنت👑 رکھتےہیں,,,, ✌
ہمارے قدم جہاں ٹھہرے وہاں لوگ اپنا دل رکھتے ہیں,😍
@  : ہم اپنی ذات میں خود ایک سلطنت👑 رکھتےہیں,,,, ✌ ہمارے قدم جہاں ٹھہرے وہاں لوگ - 
کوئی روح کاطلب گار ملے تو ہم بھی محبت ❤❤کریں
ورنہ دل بہت ملتے ہیں کوئی دل سے نہیں ملتا❤❤
@  : کوئی روح کاطلب گار ملے تو ہم بھی محبت ❤❤کریں ورنہ دل بہت ملتے ہیں کوئی دل - 
Good morning
@  : Good morning❤ - 
Good night
@  : Good Night❤ - 
@123
 

ریلیشن کے دو دون بعد😁😁
لڑکی: جانو ٹائم پر کھانا کھا لیا کرو..
بھوکے تم رہتے ہوکمزوری مجھے
ہوتی ہے😂😓😓😕

@123
 

اک آگ تھی کہ راکھ میں پوشیدہ تھی کہیں
اک جسم تھا کہ روح سے مصروف جنگ تھا🔥