Damadam.pk
@123's posts | Damadam

@123's posts:

Good evening
@  : Good evening - 
@123
 

بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر ہے
نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی

@123
 

یہ لڑکیاں ہوتی ہیں جنہیں پرفــــیوم بھی چار ہزار والا چاہیے
لڑکے بیچارے پٹرول کی خوشبو سے بھی مست ہوجاتے ہیں۔ 😎😎😎😎😎

Single✌✌
@  : Single✌✌ - 
@123
 

بطور پاکستانی ہمارا فرض عین ھےکہ جہاں رش ھو 😳
اندر گھس کر پوچھیں
ایتھے کی ھویا اے😂😂😂

@123
 

اک جملہ ان کے لیے...
جو عادتیں ڈال کر چھوڑ جاتے ہیں..💔

@123
 

لوگوں کی خوشیوں اور رزق پر نظر مت رکھیں،اللہ کی تقسیم پر راضی رہیں کیونکہ اللہ سے بہتر کوئی تقسیم کرنے والا نہیں ہے♥️

دل کا کیا دل تو کچھ بھی چاہتا ہے دل تو یہ بھی چاہتا ہے مر جائیں ...🔥
@  : دل کا کیا دل تو کچھ بھی چاہتا ہے دل تو یہ بھی چاہتا ہے مر جائیں ...🔥 - 
@123
 

کیا کہا۔ عشق کر بیٹھے ہو🔥
ادھر دیکھیں 🙈 لکھ دی لعنت
#____🥀😪🖤🙄.a5

@123
 

.h1.h1.h1

@123
 

.q1 jumma mubark❤

@123
 

جہاں جہاں کوئی ٹهوکر میرے نصیب میں ہو
وہیں وہیں لیے پهرتی ہے زندگی مجه کو 💔

@123
 

ہم بارگاہ عشق میں یوں مقبول ہوئے
خود سے بچهڑ گئے تیری قربت کے شوق میں

@123
 

احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسنِ اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤

@123
 

مجھ میں رقصاں کوٸ آسیب ہے آوازوں کا٠🖤
میں کسی اُجڑے ہوۓ شہر کا سناٹا ہوں٠

@123
 

غم زندگی ،غم بندگی، غم دو جہاں ،غم کارواں ❤
میری ہر نظر تیری منتظر ،تیری ہر نظر میرا امتحاں

@123
 

کیوں کسی کی رکھتے ہو ''امید''
(مرشد⚘)
غالب بتا تو رہا ہے۔ مطلب کی دنیا ہے😐

@123
 

اس نے کہا مجھے پیار کی
سزا دو........!!!!!!!
میں نے بھی اسے بلاک کر دیا......!!!!;;!!🤣🤣
نہ ڈھولا ہوسی نہ رولا ہوسی.....!!!!;;;😝

@123
 

لفظ BLOCK
تشریح: آخری خواہش
پوچھے بغیر پھانسی دیدینا ۔۔۔
😂😜

@123
 

سوکھے سے پتّے ہیں اک ٹہنی پر لگے
قسمت تو دیکھو جھڑ نہیں سکتے🔥
_