Damadam.pk
@123's posts | Damadam

@123's posts:

تنہا بیٹھے سوچ رہے ہیں دور ہوۓ تم کیسے... 🍁
خود ہی میں نے دل کو اپنے آگ لگا دی جیسے... 🖤
@  : تنہا بیٹھے سوچ رہے ہیں دور ہوۓ تم کیسے... 🍁 خود ہی میں نے دل کو اپنے آگ لگا - 
Good morning
@  : .q1 Good Morning❤ - 
Kab Tumhein IshQ Pe Majbur Kiya Humne...??
Hum To Bas Yaad Dilate Hai Chale Jaate Hai...!!
@  : Kab Tumhein IshQ Pe Majbur Kiya Humne...?? Hum To Bas Yaad Dilate Hai Chale - 
@123
 

منافقوں_کو_پرکھا_ہے_ہم_نے_قریب_سے✌
💯
#بڑے_🔥
🔥با_آدب_لوگ_ہوتے_ہیں✌💞

@123
 

کسی کو مسلسل نظرانداز کرنے سے گہرے سے گہرا بھی تعلق ٹوٹ جاتا ہے

@123
 

مرشد وقت لگے گا زخم بھرنے میں۔۔۔!!
مرشد آخری وار ____بہت گہرا تھا...!!

@123
 

ایک چڑا تھا ایک چڑی تھی
دونوں کی شادی ہوگی پھر دونوں
چڑ چڑے بن گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😉😉😉😜😜😂😂

@123
 

تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے

سب کہتے ہیں خوش ہوں میں
میرا دکھاوا بھی کمال ہے صاحب 💯🌚
@  : سب کہتے ہیں خوش ہوں میں میرا دکھاوا بھی کمال ہے صاحب 💯🌚 - 
@123
 

کسی انسان کی نرمی کو اسکی کمزوری نہ سمجھو کیونکہ پانی سےنرم کوئی چیزنہیں مگراس کی طاقت چٹانوں کوریزہ ریزہ کر دیتی ہے⁦❤️

@123
 

لاتعلقی بھی ایک تعلق ہے !!
بعض اوقات لاتعلقی کے نام پر ہم اس
شخص کو پہلے سے زیادہ سوچنے لگتے ہیں
جس سے اب ہمارا کوئی تعلق نہیں ۰۰🥀

@123
 

محبت تو اتنی اندھی ہوتی ہے صاحب 😗😗😗😗
مہبوب کی ناک بھی بے رہی ہو تو یوں لگتا ہے نتھلی
میں ہیرہ چمک رہا ہے 😤

@123
 

کسی کو چاہو تو یہ نہ سوچو کہ وہ مقدر میں ہے یا نہیں❤
🌹بلکہ اتنی شدت سے چاہو کہ رب اسے تمہاری تقدیر بنا دے❣

@123
 

"زندگی بڑی عجیب ہے ۔
کبھی گلزار سی ، کبھی بیزار سی" 🥀🥀

@123
 

کتنی دلکش ہے ______لا پرواہی اُس کی.....!
میری ساری محبت______فضوُل ہو
جیسے....

Good morning
@  : Good Morning❤❤ - 
@123
 

خط لے جانے سے منع کردیا کبوتر نے🤨
بولا میرا خود کبوتری سے جھگڑا ہوا ہے😂🤣

@123
 

*💕کسی کی غلطیوں کو دل میں رکھنے کی بجائے درگزر کرو کیوکہ تم بھی تو اپنےپرورگار سے یہی امید رکھتے ہو💕

@123
 

سوگ منانا ٹھیک نہیں پر کم از کم
بچھڑ کے تجھ سے مر جانا تو بنتا ہے

@123
 

کسی ایسے ساتھی کا انتخاب کریں ، جو آپ کی روح کے لئے اچھا ہے ، معاشرے کے لئے صرف فوٹو فریم میں اچھا نظر آنا ضروری نہیں''