Damadam.pk
@123's posts | Damadam

@123's posts:

بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں...💔💔💔

لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں...💔💔💔
@  : بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں...💔💔💔 لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے - 
Aisa hi hai🤗🤗
@  : Aisa hi hai🤗🤗 - 
Good morning
@  : .q1Good Morning - 
مان ٹوٹے یا انسان 🙂
توڑنے والے کو کب قدر ہوتی ہے🖤🥀
@  : مان ٹوٹے یا انسان 🙂 توڑنے والے کو کب قدر ہوتی ہے🖤🥀 - 
@123
 

Miss u 3😁

میرا سایہ بھی __ تمہارے حق میں نہیں بہتر 
اب میری چھاؤں میں بھی آؤ تو استخارہ کرنا
@  : میرا سایہ بھی __ تمہارے حق میں نہیں بہتر اب میری چھاؤں میں بھی آؤ تو - 
Absolutely Right 💯💯
@  : Absolutely Right 💯💯 - 
دکھ اس بات کا نہیں کہ سنگل ھوں دکھ اس بات کا ھے کہ لوگ مانتے بھی نہیں سنگل ھوں🙁😒
@  : دکھ اس بات کا نہیں کہ سنگل ھوں دکھ اس بات کا ھے کہ لوگ مانتے بھی نہیں سنگل - 
کوئی محو رقص ہے تو کوئی گم ہے خیال یار میں 
یہ عشق کے رنگ ہیں،نہیں کچھ کسی کے اختیار میں
@  : کوئی محو رقص ہے تو کوئی گم ہے خیال یار میں یہ عشق کے رنگ ہیں،نہیں کچھ کسی - 
@123
 

👮👮 ہر وقت ہنستے رہومسکراتے رہو
ناچتے رہو💃🏻گاتے رہو🙄😬😉
سدا کھکھلاتے رہو😂
میرا کیا ہے😁😁
لوگ تمھیں ہی پاگل🙈
سمجھیں گے😂😁🔥

@123
 

ایک بات یاد رکھیں زندگی میں آنسو پونچھے والے بہت ملیں گے
لیکن ناک پونچھنے والا کوئی نہیں۔
اس لئے ٹھنڈا پانی سوچ سمجھ کر پئیں موسم بدل رہا ہے
🙊🙈😂😂😂

@123
 

"_ قابل اعتبار ہی اکثر ،،✨🌚
قاتل اعتبار ہوتے ہیں ۔۔🥀💔

@123
 

ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺑﮭﻠﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮧ ہو ﻟﯿﮑﻦ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﮐﭽﮫ ﺍﭼﮭﺎ ﺿﺮﻭﺭ ہوﺗﺎ ﮨﮯﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺿﯽ ﻧﮧ ﺑﻨﻮ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮨﺮ ﻭﻟﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﺿﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﮔﻨﺎﮨﮕﺎﺭ کا ایک ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ__❤❤

Jumma mubarak
@  : .q1 jumma Mubark - 
@123
 

جو اٹھاۓ آپ کی ذات پہ انگلی
اسے آٸینہ دیکھنے کا مشورہ دیجیے

@123
 

اچھے لفظ تخلیق کرنے کیساتھ اچھے رویے بھی تخلیق کرنے چاہیئں
لفظ کتابوں میں زندہ رہتے ہیں جبکہ رویے دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔

@123
 

بس اتنا دیکھا ہے کہ اِس جذبے نے بہت مضبوط مرد کو رُلایا بھی ہے اور بہت انا پرست لڑکی کی انا کو بھی توڑا ہے میں نے اِس محبت کے مارے مرد اور عورت دونوں کو روتے دیکھا ہے بس اتنا کہنا ہے کہ اُمید وہاں دیلایا کریں جہاں پوری بھی کر سکتے ہوں مجبوریوں کی آڑ میں دل نہ توڑا کریں کیوں کہ آپ اپنی مجبوریاں تو پہلے سے جانتے ہیں نا🌚

Good night
@  : Good Night - 
@123
 

میرا کوئی فین شین ہے تو سامنے آئے ۔😁😁
میرا آٹو گراف دینےکا موڈ ہے آج۔😌😁😁

@123
 

شِکنجے ٹُوٹ گئے ، زَخم بدحواس ہُوئے🔥
سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہُوئے💔