یہاں مطلب کا خلوص ہے🔥
یہاں ضرورتوں کو سلام ہے❤
#او_بھٹکی #آتماوں_مر_جاؤ 💀
#اوسوری #مطلب #سو_جاؤ 😴
بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
😜😂😂
😜😂






ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر ک چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جاۓ ، وہ شیشہ تلاش کر
ہر شخص جل رہا ہے عداوت کی آگ میں
اُس آگ کو بجھا دے، وہ پانی تلاش کر
سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گذر گئ
دنیا تری بدل دے ، وہ سجدہ تلاش کر




مریض ڈاکٹر صاحب مجھے نیند کی گولی کھا کر بھی نیند نہیں آتی 🤔😔
فیصل آبادی ڈاکٹر:
فیر پستول دی گولی کھا کہ دیکھ لا😁🤣
ایک ٹھرکی کے سامنے لڑکی کا ایکسیڈنٹ ہوا
ٹھرکی:😛
نائس ایکسیڈنٹ ڈیئر، بیوٹی فل موت🙊
واؤ امیزنگ ہڈی ٹوٹی😱 گریٹ حادثہ🤣🤣
😳🙊
لوگ بددعا سے ڈرتے ہیں؛
مگر اپنے اعمال سے نہیں۔۔۔!
👈 انسان کی پہچان اس کے الفاظ اس کے اعمال اس کے اخلاق سے ہوتی ہے.✌
آپ کی پہچان آپ ہی کہ ہاتھ میں ہے جیسی چاہے بنا لیں....💖💗👉
ہم اپنی عُمر کی ڈھلتی ہُوئی اِک سہ پہر میں ہیں
جو مِلنا ہے ہمیں تو مِل، چراغِ شام سے پہلے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain