ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں😜😜😜😜😜😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂😂
مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥
کوئی آہٹ کوئی جنبش کوئی دستک نہیں ہے
ہمارے دشتِ ویراں میں بڑی فُرصت کا عالم ہے
ہم کسی کی زندگی میں
اتنا بھی اہم نہیں ہوتے
جتنا ہم تصور کرلیتے ہیں..!
ٹوٹے ہوئے جو لوگ ہیں ہم سے ملیں کہ ہم
کرتے ہیں دل لگا کے دلوں کی رفو گری
مرد مرد پر فدا ہے
بس اک DP کا فرق ہے😁

لمبا دھاگہ اور لمبی زبان ہمیشہ الجھ جاتی ہے
اس لئے دھاگہ لپیٹ کر رکھیں اور زبان سمیٹ کر رکھیں

بچپن میں میرى شدید خواہش تھى کہ کاش میرے فیورٹ کارٹون حقیقت میں ہوتے 😋
🤦♂️🤦♂️
اور پھر مجھے آپ لوگ مل گئے
😂😂😂
رات کو سوتے وقت اپنا موبائل تکیے کے نیچے مت رکھا کریں 🙋♂️
کہیں ایسا نہ ھو کہ آپ کے جانو کا دم گھٹ جائے😂


جس حساب سے انڈے مہنگے ہو رہے ہیں 👇
مجھے تو لگتا ہے کہ اس بار گرم انڈے والا اپنے ساتھ دوسیکورٹی گارڈ ضرور رکھے گا
😂😂

مجھے اوپشنز نہیں پسند!!
محبت میں اوپشنز نہیں ہوتے
یا تو انتخاب کرو یا چھوڑ دو
چھوڑنا ہے تو مکمل چھوڑ دو,
اگر مُنتخب کرنا ہےتو اول درجے پہ رکھنا ہے,
جسے چاہا جاتا ہے تب صرف اُسے دیکھا جاتا ہے
محبت میں درجہ اول رہتا ہے, دوم سوم کو محبت نہیں کہتے اُسے "اوپشنز " کہتے ہیں
اور مجھے "اوپشنز" اچھے نہیں لگتے ❣️
جس طرح بیماری کی حالت میں کھانے کی لذّت نہیں آتی، اسی طرح گناہوں کی حالت میں ، عبادت کی لذّت نہیں آتی,,
گناہوں کی جستجو آپ ترک کر دیں، عبادت میں لذت خود بخود پیدا ہو جائے گی ...
ان شاءاللّٰہ


لوگ پتا نہیں دل پے کیوں مرتے ہیں😶😑
جب کہ كلیجی زیادہ مزے کی ہوتی ہے 😪😎😉🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain