Damadam.pk
@123's posts | Damadam

@123's posts:

@123
 

کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ہے اور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ہے.
خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ہے اور اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ہے____💞

@123
 

کریلے اور ٹینڈے تو کھائے نہیں جاتے اقبال کے شاہینوں سے 😏😏😏😏
اور کہتے ہیں👇👇
جانو فون اٹھاؤ ورنہ میں زہر کھا لونگا 🤦♀🤦♀🤣🤣🤣😜😜

.q1 ❤❤❤❤
@  : .q1 ❤❤❤❤ - 
@123
 

سو جائیں مگر کال کٹ نہیں کرنی
میں نے آپکی سانسیں سننی ہیں"
بتاؤ بچو یہ کیا ہے؟😜

@123
 

ایک شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا..
بابا جی دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جائے..
بابا جی نے ماچس کی ڈبیا لی😪
دو تیلیاں نکالی😪
ایک واپس رکھ دی😪
دوسری کو توڑ کے دو حصے کیے😪
اگلا حصہ پھینک دیا😪
پچھلہ حصہ کان میں ڈالا اور بولے..
پتر مینوں نئی پتہ..😜😠

@123
 

جو اِن کے خول اُتارُوں تو بھیڑیے نکلیں
یہ جتنے لوگ یہاں پارسا بنے ہُوئے ہیں ۔۔۔

عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے ❤❤
❤❤اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
@  : عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے ❤❤ ❤❤اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل - 
وہ کوئی عام سے تو نہیں ہو سکتے ناں 
ہم جِنہیں اپنا کہیں ، عِشق کریں ، اور بے حد کریں.❤
@  : وہ کوئی عام سے تو نہیں ہو سکتے ناں ہم جِنہیں اپنا کہیں ، عِشق کریں ، اور - 
@123
 

👇👇مظبوط ہونے میں مزا ہی تب ہے
🔥💯جب ساری دنیا کمزور کرنے پر تُلی ہو

Good morning
@  : .q1 Good Morning - 
@123
 

😔,,,ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی💘
🌹,,,عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں😔

@123
 

تیری رحمتوں پہ ہے منحصر، میرے ہر عمل کی قبولیت
نہ مجھے سلیقہء التجا، نہ مجھے شعور نماز
صبح بخیر

Good morning
@  : .q1 good morning - 
@123
 

اور جب توکل کرو تو یہ مت سوچو کہ جو مانگا ہے وہ ملے گا کیسے؟ بلکہ انتظار کرو کے جو مانگا یے وہ ہر حال میں ملے گا! کب اور کیسے اس بات کا فیصلہ وسیلے بنانے والے پہ چھوڑ دو ❤️

@123
 

مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌

@123
 

ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو🥀💔

@123
 

ہمیں دریافت کرنے سے ہمیں تسخیر کرنے تک💕
بہت ہیں مرحلے باقی ہمیں زنجیر کرنے تک💜💕
ہمارے ہجر کے قصے سمیٹو گے تو لکھو گے🤍💕
ہزاروں بار سوچو گے ہمیں تحریر کرنے تک💕

Answer 🌷🌷🌷🌷🌷
@  : Answer 🌷🌷🌷🌷🌷 - 
@123
 

Answers 9 bje post krongi👍👍 jb tk wait kro sb😊😊

Select any one☝
@  : Select any one☝ -